کاشفی کی پسندیدہ نعت

  1. کاشفی

    گُلہائے عشق اور گُلِ سوسنِ خلوص - از: صابر عظیم آبادی

    نعتِ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم (صابر عظیم آبادی) گُلہائے عشق اور گُلِ سوسنِ خلوص آئے نبی تو مہکا ہر اک گلشنِ خلوص کرنے لگا ہوں جب سے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی محفوظ ہے شرر سے مرا خرمنِ خلوص لہرائے کیوں نہ بادِ صبا میرے ارد گرد مہکا ہوا ہے بوئے نبی سے تنِ خلوص دستِ خلوص اپنا...
  2. کاشفی

    یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام...
  3. کاشفی

    حمد، محمد ﷺ ، احمد ﷺ، حامد، خالق کے شہکار، نبی ﷺ - اختر علی خان اختر چھتاروی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ نعت ِ رسول اللہﷺ حمد، محمد ﷺ ، احمد ﷺ ، حامد، خالق کے شہکار، نبی ﷺ نورِ مجّسم، ہادیِ برحق، نبیوں کے سردار، نبی ﷺ صاحبِ کوثر، ساقیِ کوثر ﷺ، کوثر کے حقدار، نبی ﷺ رب کے...
  4. کاشفی

    فکر شاعر کب ہے پا بند زما نہ و زمیں - رضیّہ کاظمی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ فکر شاعر کب ہے پا بند زما نہ و زمیں پل میں جا پہنچے کہیں اس سے یہ ناممکن نہیں جا م اک مجھ کو پلا دےآج سا قی پھر یہیں...
  5. کاشفی

    میں بکھیر دوں اُسے حرف حرف - فاطمہ حسن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ میں بکھیر دوں اُسے حرف حرف میں سمیٹ لوں اسے لفظ لفظ مری روشنائی میں نور دے مری فکر کو وہ شعور دے کہ لکھوں تو مجھ پہ ہوں منکشف مرے صدقِ دل کی عبارتیں مرے لفظ لفظ سے ہوں عیاں مرے جذبِ...
  6. کاشفی

    خیر کے اعلیٰ زمانے کبھی دیکھے ہوتے - عذرا ملک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیر کے اعلیٰ زمانے کبھی دیکھے ہوتے وہ زمانے وہ دیوانے کبھی دیکھے ہوتے ہم بھی پائے شہ لولاک کا بوسہ دیتے دید کے ارفع ٹھکانے کبھی دیکھے ہوتے کیسے صدیق رضی اللہ عنہ لٹاتے تھے دل و جاں ان پر کرتے صدقے وہ خزانے کبھی...
  7. کاشفی

    امین و صادق و کامل ہیں مصطفی ﷺ کے لقب - عدیل زیدی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ خدا کا رسول ﷺ امین و صادق و کامل ہیں مصطفی ﷺ کے لقب الف بھی لام بھی یٰسین بھی خدا کا رسول ﷺ وہ گھپ اندھیروں میں "اقرا" کا نور لے آیا! دُعائے حمد بھی، آمین بھی خدا کا رسول ﷺ...
Top