اشفاق احمد

  1. الف نظامی

    ریاضی دے سوال دا رٹا ہیر دی طرز وچ

    اشفاق احمد دسدے پئے نیں جے ریاضی دے سوال دے جواب دا رٹا اونہاں نے ہیر وارث شاہ دی طرز وچ کیویں لایا 4:20
  2. جاسمن

    اقتباسات سفر در سفر (اشفاق احمد)

    فوت ہونا کوئی آسان کام نہیں حیرانی کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑے ادیب اور ذہین فن کار اور شو بزنس کے ایک کام یاب آرٹسٹ کی موت کے باوجود لاہور کا سارا کاروبار نارمل طریق پر چلتا رہے گا۔ شاہ عالمی چوک سے لے کر میو اسپتال کے چوک تک ٹریفک اسی طرح پھنسا رہے گا، کوچوان گھوڑوں کو اونچے اور قریبی کوچوان کو...
  3. سیما علی

    اشفاق احمد پنجاب کا دوپٹہ، زاویہ- اشفاق احمد

    پنجاب کا دوپٹہ جب آدمی میری عمر کو پہنچتا ہےتو وہ اپنی وراثت آنے والی نسل کو دے کر جانے کی کو شش کرتا ہے- کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں، جو انسان بد قسمتی سے ساتھ ہی سمیٹ کر لے جاتا ہے- مجھے اپنی جوانی کے واقعات اور اس سے پہلے کی زندگی کے حالات مختلف ٹکڑیوں میں ملتے ہیں- میں چاہتا ہوں کہ اب وہ آپ کے...
  4. محمد فہد

    "آج اشفاق احمد کا یوم پیدائش کا دن ہے"

    آج اردو اور پنجابی کے نامور ادیب، افسانہ و ڈرامہ نگار، دانشور، براڈ کاسٹر اور صوفی جناب اشفاق احمد کی سال گرہ ہے ۔ اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو مکتسر ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئے تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا، اٹلی کی روم یونیورسٹی اور گرے نوبلے یونیورسٹی فرانس سے اطالوی اور فرانسیسی...
  5. عدنان عمر

    آسانیاں

    السلام علیکم۔ یہ میری پہلی لڑی ہے۔ اس لڑی کے موضوع کی انسپائریشن اشفاق بابا کے اس جملے سے لی گئی ہے جو وہ اپنے ہردلعزیزپروگرام ’’زاویہ‘‘ کے اختتام پر کہا کرتے تھے کہ ’’اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔‘‘ ہم میں سے ہر شخص دوسروں کو کتنی آسانیاں فراہم کرتا...
  6. گلزار خان

    اقتباسات " ذہن، شعور " از ۔۔۔۔ اشفاق احمد

    جاننا چاہیے کہ ذہن وہ نوکر ہے ، جس نے اپنے مالک کے گھر پر اس کی غیر موجودگی میں قبضہ کر رکھا ہے ۔ کیا یہ نوکر چاہے گا کہ اس کا مالک واپس آجائے ! وہ اپنے مالک کی واپسی بالکل پسند نہیں کرے گا ۔ ایسے ایسے حیلے ، اور ایسی ایسی ترکیبیں سوچتا رہے گا کہ گھر کا مالک گھر واپس نہ آسکے۔ اس کے بہانوں اور...
  7. گلزار خان

    فَبِاَیِ اٰلاءِ رَبِکُمَا تُکَذِبان ۔۔۔۔۔اشفاق احمد

    فَبِاَیِ اٰلاءِ رَبِکُمَا تُکَذِبان بُت کریلے دھاگے بَدھے ، سوہنے پکے روٹی دیسی کنک دی تندوروں لتھی اِک جَگ ٹھنڈی پتلی لسی وِچ ٹُنک دی ڈلی برف دی---------- وَڈی ساری اِک سرہانا ، واہ وا لِسا دوہرا تیہرا ہوون جوگا فُل سپیڈ تے سِیلنگ فین۔۔۔۔۔ کپیسٹر ٹائپ بُشرٹ ہُن لاہ دیاں تے رہین دیاں بُنیان...
  8. مزمل شیخ بسمل

    تدبیر و تقدیر از اشفاق احمد

    یہ جو مرید ہوتے ہیں ان میں جو اچھے باصفا اور نوجوان مرید ہوتے ہیں، وہ بڑے طاقتور ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مرشد گرو یا پیر سے بڑے سخت سوال پوچھتے ہیں۔ ایک روز ہم ڈیرے پر بیٹھے تھے کہ ایک اچھی پگڑی باندھنے والے شائستہ قسم کے مرید نے پوچھا کہ، " بابا جی، بات یہ ہے کہ انسان اپنی کوشش اور محنت سے کہیں نہیں...
  9. فرخ منظور

    وکھو وکھ ۔ اشفاق احمد

    وکھو وکھ (تحریر: اشفاق احمد) میں اس کو پورے انتالیس سال، گیارہ مہینے، آٹھ دن اور پانچ گھنٹے بعد ملا۔ اس کی شکل و صورت بالکل ویسی تھی جیسی پچھلی سالگرہ پر … تب اس نے اٹھارہ موم بتیاں بجھا کر اپنا چہرہ سرخ اورماتھا عرق آلود کر لیا تھا۔ میرا چھوٹا بھائی اس کی تین سوا تین سیر کی گت تھام کر کھڑا...
  10. نظام الدین

    اشفاق احمد اپنا درد

    بابا جی کہتے ہیں۔ ’’پتر! درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو، ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے۔‘‘ (اشفاق احمد)
  11. نظام الدین

    اجنبی

    اگر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹا لو - اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ...
  12. ساقی۔

    اشفاق احمد کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔

  13. فلک شیر

    آمنے سامنے..........................اشفاق احمد

    نہ کوئی جھگڑا ،نہ کوئی جھیڑا نہ سدّھر نہ آس اک کمرے وِچ چُپ چپیتے ساہ روک کے تِنّے بیٹھے آمنے سامنے اوہ تے میں دوہاں دے وچکار گلاس
  14. ناصر علی مرزا

    لوگوں کی ا صل ضرورت - عزتِ نفس

    لوگوں کی ا صل ضرورت ہم نے اس پر کبھی غور نہیں کیا کہ لوگوں کو پیسے کی، روپے کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی، جتنی احترام کی، عزتِ نفس کی، توقیرِ ذات کی ہوتی ہے، اور ہمارے ملک میں بدقسمتی سے اس کا رواج بڑا کم ہے، اور ہم نے کبھی اس بات کی طرف توجہ نہیں دی۔ آپ حیران ہوکے سوچتے ہوں گے کہ وہ لوگ جو پیسا...
  15. ساقی۔

    اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر

    ۔اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر ۔ ۔ ۔ Ashfaq Ahmed at Masjid al Haram during Hajj Ashfaq Ahmed with Baba Ji Noor Walay
  16. اینجل

    اقتباسات ہم کمزور لوگ ہیں

    اشفاق احمد کی کتاب "زاویہ" سے اقتباس جو ہماری دوستی اللہ کے ساتھ ہو نہیں سکتی۔ جب میں کوئی ایسی بات محسوس کرتا ہوں یا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" کے پاس بھاگتا ہوں_ میں نے اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔...
  17. محمد بلال اعظم

    "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔"

    اشفاق احمد صاحب نے فرمایا ہے: "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔" یہ فقرہ ہرگز ہرگز معمولی نہیں ہے۔ لہٰذا میں چاہتا ہوں کہ آپ سب اپنی اپنی سوچ کے مطابق اس فقرے کے متعلق لکھیں۔ آئیے اس فقرے پہ بات چیت کرتے ہیں، اس سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  18. حسیب نذیر گِل

    ٹیلنٹ

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  19. الم

    اشفاق احمد پناہ گاہیں از اشفاق احمد زاویہ سوم سے اقتباس

    ایک بار ڈیرے پر ہم نے باباجی سے پوچھا کے سرکار انسان کو پناہ کہاں ملتی ہے تو فرمانے لگے: ماں کی آغوش میں اگر وہ میسر نا ہو تو والدین کی دعاؤں میں۔ اگر وہ بھی بد قسمتی سے نہ ملے تو بھر علم میں۔ وہ علم کتابی یا حساب الجبرے کا ہی نہیں۔ایسا علم جس سے آپ کی ذات، روح اور دوسروں کو فائدہ پہنچے۔وہ...
  20. الف نظامی

    اردو زبان و ادب کی ترقی اور ذخیرہ الفاظ میں پاکستانی زبانوں کا کردار عمل

    اردو زبان و ادب کی ترقی اور ذخیرہ الفاظ میں پاکستانی زبانوں کا کردار عمل اشفاق احمد ڈائریکٹر جنرل اردو سائنس بورڈ لاہور **یہ مضون "رپورٹ پاکستانی زبانوں میں تراجم کی قومی ورکشاپ" منعقدہ لاہور 24 تا 28 اگست 1986 شائع شدہ نیشنل بک کونسل آف پاکستان سے لیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ...
Top