ہاشمی

  1. س

    غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی تم نے!

    السلام و علیکم آپ لوگوں کے لیے تازہ ترین غزل میں یک جا کرتا ہوں تقسیم آپ کرتے ہیں کہ ریزہ ہوتا ہوں، دو نیم آپ کرتے ہیں مجھے تو شائبہ رہتا ہے خواب کا اس میں حقیقتوں کی جو تفہیم آپ کرتے ہیں فنا کے بعد بقا ہے ، فنا سے قبل بقا ! مگر کہاں اسے تسلیم آپ کرتے ہیں بیان آپ کا...
  2. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    ''''اہل قلم، کہ صریر خامہ ان کا چہچہا بلبل گلزار بلاغت کا ہے اور زبان کلک مشک بار منقار طوطی فصاحت کی ہے۔۔۔بہر تحریر قلم ہاتھ سے آشنا ہوا اور سطر ہائے مسلسل سے دام عنبر فام صفحہء کاغذ پر کھینچا،بین السطور سے چشمہء آب بقا لہرایا، جب بحر ظلمات مداد میں قلم نے غواصی کی،دریا سے دُرَ نکال کے دکھایا...
  3. مغزل

    کیا کہیں یاد آنا ہو جس کوجہاں یاد آتا نہیں -------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل کیا کہیں یاد آنا ہو جس کوجہاں یاد آتا نہیں یوںبھی ہوتا ہے کچھ کچھ یہاں مہرباں یاد آتا نہیں رہ گزر ، چوکھٹیں ، بام و در ، کھڑکیاں یاد آتا نہیں زندگی کیا ہوئے جن سے روشن رہی کہکشاں یاد آتا نہیں کھوگئے سب مکیں زلزلے نے اُلٹ دیں وہ آبادیاں راستو! کچھ کہو تھے جو آباد یاں یاد آتا نہیں...
  4. مغزل

    سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی تصویر

    سید انور جاوید ہاشمی صاحب المعروف ’’بابا گیسو دراز ‘‘ کی تصویر
  5. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    غزل تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو خلوتی ہوکے کیوں گماں میں رہو ہم سے تو اک جہاں نہ دیکھا گیا لوگ کہتے ہیں دوجہاں میں رہو جانے کس نے ہوا سے کہہ ڈالا کشتیاں چھوڑو بادباں میں رہو دور تک رہ گزر ہے بے سایہ دیر تک دھوپ سائباں میں رہو سب مقدر کے کھیل لگتے ہیں رنج جھیلو کہ رائگاں...
Top