اشتہاری

  1. طالوت

    " اشتہاری "

    عصر حاضر کی انسانی ترقی عقل کو حیران اور زبان کو گنگ کر دینے والی ہے ۔ خصوصا صوتی و بصری ذرائع ابلاغ کی ترقی ! اسی کی وجہ سے دنیا کو ایک چھوٹے سے گاؤں سے تشبیح دی جانے لگی ہے ۔ اور ان میں سب سے اہم کردارٹیلیویژن چینلز کا ہے۔ دنیا بھر میں ہزاروں ٹیلیویژن چینلز مختلف زبانوں میں ہر ہر پل نہ صرف...
Top