اطلاعات کے مطابق، گوگل ایڈسینس کے اشتہارات اب اردو ویب سائٹس پر بھی لگ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اردو مواد تخلیق کرنے والے روکڑا کمانے کا سوچ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں اردو محفل کے اخراجات اشتہارات سے پورے کرنے کی تجویز ذہن میں آئی تھی۔ اگرچہ ذاتی طور پر مجھے اردو محفل پر اشتہارات پسند نہیں ہوں...
اس وقت پیپلز پارٹی کے اشتہارات میں شریف برادران کے کارہائے نمایاں پیش کیے جا رہے ہیں اور مسلم لیگ (ن) اب کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کبھی لاہور ہائی کورٹ جا رہی ہے اور کبھی الیکشن کمیشن سے اپنا سیاہ نامہ چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
کچھ دوست اگر ان اشتہارات کی ویڈیوز لگا سکیں تو لطف رہے گا۔