سہ ماہی "اثبات" (ممبئی) کے مدیر اشعر نجمی نے شمارہ نمبر (9) ، مئی-2011ء میں جو اداریہ تحریر فرمایا ہے ، اس کے کچھ اقتباسات (ذرا سے ردّ و بدل و اضافہ کیساتھ) ذیل میں ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
***
گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کر لیں
کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے
ندا فاضلی کے اس شعر کو انسان...