سب سے پہلے تو تمام محفلین کو دلی عید مبارک ۔اوہوں یہاں تو سلام کہنا تھا ،اس زبان کا کیا کروں جہاں بولنا ہوتا وہاں گونگا بنا دیتی جہاں خاموش رہنا ہوتا وہاں ٹر ٹر شروع ہوجاتی ہے تو چلیں جی سب محفلین کو السلام علیکم!
سلام کے بعد خیریت شاید مطلوب ہوتی ہے یا دریافت کی جاتی ہے ، جو بھی ہم اس رسم کو...