میں اداس ہوں ،،،،
ناجانے کیوں ؟؟
ایک ستم زدہ سی،،
ایک معصوم سی،،
ننھی اور پیاری سی،،
اک تصویرِ غم،،،
جو کے مرے دل کے ،،
کسی تاریک سے کونے میں ،،،
مجھے ہر وقت مضطرب و پریشان رکھتی ہے،،،
آج مجھے اس کی واضح جھلک دکھائی دی،،،
لرزتے ہوئے ہونٹوں کی جنبش سے ،،،
نکلنے والی صدا نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ،،،...