اسلام اور عصر حاضر

  1. محمد ندیم پشاوری

    واقعۂ قصور اور ہماری میڈیا، سیاست دان اور دانشوران

    4 جنوری کی شام کو قصور شہر سے لاپتہ ہونے والی سات سالہ ننھی بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد میں قتل کر دیا گیا ،ٹھیک پانچ دن بعد 9 جنوری کی صبح کو گھر سے تھوڑے سے فاصلے پر ایک کوڑے کے ڈھیر سے لاش برآمد ہوئی۔اس دلخراش واقعے نے ملک کے باسیوں کو مکمل طور پر جھنجوڑ دیا ہے۔ یہ...
  2. محمد ندیم پشاوری

    دہشت گردی کا مذہب

    نئے سال کی پہلی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستان کے بارے میں ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا: ’’امریکہ نے پاکستان کو آخری پندرہ سالوں میں 33 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جس کے بدلے پاکستان نے امریکہ کو دھوکے اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور ہمارے لیڈروں کو...
  3. محمد ندیم پشاوری

    مسلمان دہشت گرد نہیں ہم امریکی دہشت گرد ہیں

    عالمی سطح پر دہشت گردی، دغا بازی اور ہوس کی انتہا کا دوسرا نام ’’امریکہ‘‘ ہے۔بربریت کی انتہا کرنے والا یہ وحشی جانوراور سفاک درندہ انسان نما لباس اوڑھ مسلسل اپنے آپ کو مہذب ترین انسان باور کرانے کی کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے اور انسانیت کے تحفظ کا ایجنڈا لے کر دنیا کو سر پر...
  4. محمد ندیم پشاوری

    دو اصطلاحیں

    اہل مغرب کا ہمیشہ سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک ایجنڈا رہا ہے ۔ یہ ایجنڈا سیاسی بھی ہے اور مذہبی بھی ، تہذیبی بھی ہے اور ثقافتی بھی۔ خصوصاً اسلام کو بحیثیت عالمگیر دعوت، سیاسی قوت و بالادستی اور مذہبی آزادی کے لحاظ سے اتنا کمزور کرنا چاہتے ہیں کہ محدود رقبہ، کسی خاص نسل اور قومیتوں کے...
  5. محمد ندیم پشاوری

    چوں تیغ لا بدست آری بیا تنہا چی غم داری

    اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو دنیا میں بھیجتے ہی انفرادی اور اجتماعی زندگی گزارنے کے لیے آئین و دستور کا پابند بنایا ہے پہلے پہل تو یہ دساتیر مختلف صحائف کی شکل میں ہواکرتے تھے جزوی تبدیلی، ترمیم، تنسیخ و تشریح کے بعد یہ دساتیر تورات، زبور اور انجیل کی شکل اختیار کر گئے اور آخر میں تمام...
  6. محمد ندیم پشاوری

    تیسری عالمی جنگ کی تیاری

    روئے زمین پر دیگر مقامات کے علاوہ تین ایسے مقدس و مشرف مقامات ہیں جس کے ساتھ مسلمانوں کی انتہائی حد تک روحانی وابستگی ہے جو یقیناً امت مسلمہ کی اجتماعیت کا سبب بھی ہے ۔ان مقامات میں سے سرفہرست کعبۃ اللہ، ثانیاً مسجد نبوی شریف اور تیسرا مقام بیت المقدس ہے۔بیت المقدس یا مسجد اقصیٰ وہ عظیم مقام ہے...
  7. محمد ندیم پشاوری

    آپ ﷺ کی محبت کا تقاضا

    اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات سے مٹی جمع کر کے حضرت آدم علیہ السلام کو تخلیق فرمایا اوربنی نوع انسان پر عظیم الشان احسان فرما کر اپنی رحمت کے نتیجے میں آدم علیہ السلام کی پشت سے انسانوں کو آباد کیا۔ اس انداز سے انسانیت کی تخلیق کا فطرتی تقاضا ہے کہ اولادِ آدم میں اپنے ہم جنس یعنی دوسرے...
  8. محمد منظور فرید

    باپردہ فرانسیسی خاتون کا مسلمان بے پردہ خاتون کو جواب

    باپردہ فرانسیسی خاتون کا مسلمان بے پردہ خاتون کو جواب ایک باپردہ عورت نے فرانس کی ایک سپرمارکیٹ سے خریداری کی اور اس کے بعد وہ عورت پیسوں کی ادائیگی کیلئے لائن میں کھڑی ہوگئی۔ اپنی باری آنے پر وہ چیک آؤٹ کاؤنٹرآئی، جہاں اسے رقم ادا کرنا تھی، وہاں اس نے اپنا سامان ایک ایک کر کے کاؤنٹر پر رکھ...
  9. محمد منظور فرید

    خواتین اسلام کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحتیں

  10. محمد منظور فرید

    سعید انور کی باتیں

    سعید انور کی باتیں
  11. محمد منظور فرید

    قبول اسلام ڈاکٹر صفیہ {سروج شالنی} سے ایک ملاقات -

    ایمان افروز تحریر ڈاکٹر صفیہ {سروج شالنی} سے ایک ملاقات اسما ء ذات الفوزین اسما ء ذات الفوزین : السلام علیکم و رحمۃ اللہ ڈاکٹر صفیہ : و علیکم السلام و رحمۃ اللہ سوال : ڈاکٹر صاحبہ، ابی کا اجمیر سے فون آیا تھا، انھوں نے بتایا کہ آپ کا فون آیا تھا، میں آپ کو بلا لوں اور آپ سے کچھ باتیں...
  12. محمد منظور فرید

    حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ کاقبول اسلام اور مصائب

    فضائل اعمال سے لیا گیامضمون حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ کا اسلام اور مصائب حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ مشہور صحابی ہیں جو مسجد نبوی کے ہمیشہ مؤذن رہے۔ شروع میں ایک کافر کے غلام تھے۔ اسلام لے آئے جس کی وجہ سے طرح طرح کی تکلیفیں دیئے جاتے تھے ۔ امیہ بن خلف جو مسلمانوں کا سخت دشمن تھا ان کو سخت گرمی...
  13. محمد منظور فرید

    مسلمان بہنوں کے نام

    مسلمان بہن کے نام اے بہن جس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہے۔ جسے اللہ اور اس کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے۔۔ جسے اللہ نے عقل ، حیا اور پاکیزگی جیسے پیاری پیاری نعمتوں سے نوازا ہے ۔۔ آپ وہ خاتون ہیں جو اللہ کے لئے رکوع کرتی ہیں اور اللہ کے لیے سجدہ کرتی ہیں اور اللہ کے لیے ساری...
  14. محمد منظور فرید

    کرکٹ کی دنیا کے معروف کھلاڑی محمد یوسف (یوسف یوحنا) کا قبول اسلام

    کرکٹ کی دنیا کے معروف کھلاڑی محمد یوسف (یوسف یوحنا) کا قبول اسلام اکتوبر 2005 میں شائع ہونے والا انٹرویو ایں سعادت بزوربازونیست تانہ بخشد خدائے بخشندہ یقیناً یہ اللہ تعالیٰ کا انعام ہے کہ وہ جس کو چاہے عطا فرمادے، کھیلوں کی دنیا میں باکسنگ کے عالمی چیمپین امریکہ کے محمد علی دور حاضر...
  15. محمد منظور فرید

    جنات کا پیدائشی دوست گزشتہ تین ماہ

    جنات کا پیدائشی دوست شمارہ عبقری مئی 2013 علامہ لاہوتی پر اسراری جنات شکریہ ادا کرنے آئے میں نے انہیں سورۂ آل عمران کی وہی پہلی تین آیات تین سو انیس دفعہ اول و آخر سات دفعہ درود شریف پڑھنے کا عرض کیا اور ان کیلئے میں نے کہا میں آپ کیلئے خود دعا بھی کروں گا عمل بھی کروں گا آپ کے بچوں کے رشتے...
  16. محمد منظور فرید

    قبول اسلام (مائیکل جیکسن کے بھائی جرمین جیکسن سے انٹرویو)

    سدا آباد رہے یہ اردو محفل مائیکل جیکسن کے بھائی جرمین جیکسن سے انٹرویو نامعلوم سوال : کب اور کس طرح آپ کے اسلامی سفر کی ابتداء ہوئی؟ جواب : ۱۹۸۹ء میں میں اور میری بہن جب مشرقی وسطیٰ کے سفر سے واپس ہوئے بحرین میں قیام کے دوران ہمارا پرجوش استقبال ہوا۔وہاں میں چند بچوں سے ملا اور...
  17. محمد منظور فرید

    غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ

    مختصر تعارف : عاشق رسول جناب غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ ہندو گستاخ رسول راجپال کو قتل کرنے کی پاداش میں عاشق رسول جناب غازی علم الدین رحمتہ اللہ علیہ کو31 اکتوبر 1929ء کو میانوالی جیل میں (شہید ) سزائے موت دی گئی اور لاہور میانی صاحب قبرستان میں دفن کیا گیا۔ 31 اکتوبر 2008ء کو مولانا...
Top