اسلام آباد میں زلزلہ

  1. امجد میانداد

    اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے 1 مئی

    السلام علیکم، اسلام آباد میں آج تقریباََ 12:15 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی 7، اسلام آباد۔
  2. امجد میانداد

    اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

    السلام علیکم، اب سے کچھ دیر پہلے تقریباََ 02:20 منٹ پہ اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ جی 9 اسلام آباد اُس دن کراچی میں بھی صرف میں ہی تھا سب گھر والوں کو بتانے اور باہر نکالنے والا، اور آج یہاں آفس میں آفس والوں کو۔
Top