اسلامی بینکنگ کا نظام بتدریج عوام میں مقبول ہورہاہے ،مغربی ممالک میں اسلامی بینکنگ کے ان تجربات سے استفادہ تجرباتی طور پر کیا جارہا ہے۔کیونکہ سودی معیشت نے عالمی کساد بازاری میں معیشت کو تباہ کرنے میں اہم کردار اداکیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اسلامی بینکنگ پر صحیح اسلامی روح اور قرآن وسنت کی روشنی میں...
اسلامی ترقیاتی بینک نے مفتی تقی عثمانی کی اسلامک بینکاری کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
عرب ویب سائٹ کے مطابق مفتی تقی عثمانی کے ساتھ ساتھ برطانوی پروفیسر روڈنی ولسن کے لئے بھی اسلامی بینکاری کی فروغ کے لئے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ”اسلامک بینکنگ...
تیسری اسلامی مالیاتی نظام و بینکاری کانفرنس و نمائش 24اور 25اپریل 2014کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کا افتتاح ڈپٹی گورنرا سٹیٹ بینک آف پاکستان سعید احمد کریں گے ۔
کانفرنس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمود ترین نے بتایا کہ اسلامی بینکاری کے حوالے سے اس ایونٹ میں حبیب میٹروپولیٹن بینک کے صدر سراج...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرعبدالغفار عمر نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے اس بیان کہ”اسلامی بینکاری کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے اور اسلامی مالیات روایتی بینکاری کا متبادل بننے کو بالکل تیار ہے“ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے امید کی ایک کرن قرار دیاہے ۔
انہوں نے آج ایک بیان میں مزید کہا کہ سودی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کا مجموعی ماحول مزید بہتر بنانے کے لیے جامع شریعہ گورننس فریم ورک جاری کردیا ہے۔
اس فریم ورک کا مقصد اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کے عمل کو ادارہ جاتی انتظام کا حصہ بنانا ہے،
فریم ورک کا اطلاق یکم اکتوبر 2014...
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین ،سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے مشترکہ بیان میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی اسلامک بینکاری کے فروغ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے اسلامک بینکاری...
پاکستان کا شمار اسلامی بینکاری کی ریسرچ کے حوالے سے بانیوں (Pioneers) میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اسلامی بینکوں کو یہ مشکل درپیش تھی کہ انہیں ملکی قانون کے تحت اپنے اثاثوں کی جو انشورنس کروانا تھی، اس کے لئے اُس وقت ملک میں اسلامک انشورنس کمپنیاں وجود میں نہیں آئی تھیں لیکن اب پاکستان میں...
پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے ۔
یہ بات فرسٹ وومن بینک کی صدر شرمین ہدایت اللہ نے مقامی ہوٹل میں سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر کراچی اسٹاک ایکس چینج کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرہارون عسکری ،سینئر بینکار اے بی شاہداور شعبہ بینکاری سے تعلق رکھنے والے افراد...
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے 10 رکنی خصوصی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی
وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن اور ٹرمز آف ریفرنس جاری کردیے گئے ہیں، کمیٹی کے چیئرمین معروف بینکر سعید احمد جبکہ ممبران میں
مولانا مفتی منیب الرحمن
محمد عمران...
دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر
جس سفر کا آغاز 1991 ء میں ہوا تھا اور جس عدالتی جہاد کو اس ملک میں سودی نظام کے پروردہ سیاسی اور فوجی نے حیلہ سازی اور تاخیری حربوں سے روکنے کی کوشش کی اور ہر کسی نے مقدور بھر اپنا حصہ ڈالا۔ اب اس کی ایک اور منزل آگئی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت ضیا ء الحق نے بنائی اور...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کی ترقی کے 5 سالہ منصوبے کے تحت ملک میں اسلامی بینکاری شاخوں کی تعداد دگنی کرتے ہوئے ڈپازٹس کی شرح نمو 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کی جائیگی۔
زراعت اور ایس ایم ایز کے شعبوں کے لیے اسلامی اصولوں پر مالیاتی خدمات کی فراہمی اور...
غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء
( عبد الودود )
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ روایتی بینکاری کا مکمل نظام خلافِ شریعت ہے، مگر دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ آج کے دور میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر لین دین میں بینک کا عمل دخل اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اسے نظرانداز کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ ان حالات میں...