قرآن کریم کی ہر آیت ہی بےحد خوبصورت اور وسیع مفہوم لئے ہوئے ہے۔اگر ہم روزانہ ایک آیت کو بغور پڑھیں اور اسے یہان لکھ دیں تو بہت سے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔
ضروری نہیں کہ بڑی بڑی اور مشکل آیات ہی لکھی جائیں،چھوٹی اور آسان آیات کا اتخاب کیجیئے۔
قرآن مجید میں بیشمار چھوٹی چھوٹی آیات ہیں،جو پڑھتے...
بروج انسٹیٹیوٹ ایک غیر منافع کش ادارہ ہے اور ان کا مقصد جدید وسائل کو استعمال کرتے ہوئےاسلامی موضوعات پر فاضل مقررین کی قران و حدیث پر مبنی تعلیمات عام لوگوں تک پہنچانا ہے۔ ان کے پروگرامز کی ویڈیوز ان کے فیس بک پیج پر فراہم کی جاتی ہیں کہ جو احباب ذاتی طور پر پروگرامز میں شرکت نہیں...
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو دنیا میں بھیجتے ہی انفرادی اور اجتماعی زندگی گزارنے کے لیے آئین و دستور کا پابند بنایا ہے پہلے پہل تو یہ دساتیر مختلف صحائف کی شکل میں ہواکرتے تھے جزوی تبدیلی، ترمیم، تنسیخ و تشریح کے بعد یہ دساتیر تورات، زبور اور انجیل کی شکل اختیار کر گئے اور آخر میں تمام...
رؤیت ہلال - رمضان
پہلی دعا
میرا اور تیرا پروردگار الله ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے اے معبود! اس چاند کو ہمارے لیے امن وامان اور سلامتی وتسلیم کیساتھ طلوع کر اور پسندیدہ چیزوں کی طرف جلدی کرنے کا ذریعہ بنادے اے معبود! اس مہینے میں ہم پر خیروبرکت نازل فرما اور ہمیں خیروبھلائی سے ہمکنار کر دے...
فضائل اعمال سے لیا گیامضمون
حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ کا اسلام اور مصائب
حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ مشہور صحابی ہیں جو مسجد نبوی کے ہمیشہ مؤذن رہے۔ شروع میں ایک کافر کے غلام تھے۔ اسلام لے آئے جس کی وجہ سے طرح طرح کی تکلیفیں دیئے جاتے تھے ۔ امیہ بن خلف جو مسلمانوں کا سخت دشمن تھا ان کو سخت گرمی...
توبہ کے تین انعامات
حضرتِ سیِّدُنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سیِّدُالمبلغین،رَحْمۃٌلّلعالَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ خوشبودار ہے :''توبہ کرنے والے جب اپنی قبر وں سے نکلیں گے تو ان کے سامنے سے مشک کی خوشبو پھیلے گی ، وہ جنت کے دستر خوان پرآکر اس...
خوف ِ خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو
ایک شخص نے تاجدارِ رسالت،شہنشاہِ نبوت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی:'' یارسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم !میں کس چیز کے ذریعے جہنم سے نجات پاسکتاہوں؟'' فرمایا:'' اپنی آنکھوں کے آنسوؤں سے۔'' عرض کی: ''میں اپنی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت
حضرتِ سیِّدُنااِماِم فخرُالدّین رازی رحمۃاﷲتعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، ''جس نے اپنے گھر کے باہَری دروازے (MAIN GATE) پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھ لیا وہ(صِرف دنیا میں)ہَلاکت سے بے خوف ہوگیاخوا ہ کا فِرہی کیوں نہ ہو،توبَھلااُس مُسلمان کاکیاعالَم...
اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے؟
سچے دل سے ان تمام باتوں کی تصدیق کرنا جو ضروریات دین سے ہیں اسے ایمان کہتے ہیں۔ یا یوں سمجھیں کہ جو کچھ حضور سرور وعالم نور مجسم، شہنشاہ معظم ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اپنے رب خدائے بزرگ و برتر عزوجل کے پاس سے لائے خواہ وہ حکم ہو یا خبر، ان سب کو حق...
نیک عورت کا انتخاب
حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار رسالت، شہنشاہ نبوت، پیکر عظمت و شرافت محبوب رب العزت، محسن انسانیت ﷺ نے فرمایا: کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے چار چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے: (۱) اسکا مال(۲)حسب نسب(۳)حسن و جمال اور (۴)دین۔ پھر فرمایا : تمہارا...
ماں کی نصیحت
حضرت اسماء بنت خارجہ فزاری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہا نے اپنی بیٹی کو نکاح کرتے وقت فرمایا: " بیٹی تو ایک گھونسلے میں تھی، اب یہاں سے نکل کر ایسی جگہ (یعنی شوہر کے گھر) جا رہی ہے، جسے تو خوب نہیں پہچانتی، ایک ایسے ساتھی(یعنی شوہر) کے پاس جارہی ہے جس سے مانوس نہیں۔ اس کے لئے زمین بن جا...
سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟
نبی رحمت آقائے امت محبوب رب العزت عزوجل و ﷺ کی نبوت و رسالت سیدنا آدم علیہ السلام کے زمانے سے روز قیامت تک کی تمام مخلوقات کو عام ہے۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ حضور سرور دو عالم نور مجسم شہنشاہ معظم ﷺ کی رسالت تمام جن و انس اور فرشتوں کو شامل ہے بلکہ تمام...
اسلام میں مسواک کی اہمیت
محمد رضامرکزی،ریسرچ اسکالر جامعۃالرضا ۔بریلی شریف
علامہ یحیی بن شرف امام نووی شافعی فرماتے ہیں کہ۔۔ائمہ لغت نے کہا ہے کہ لکڑی سے دانتوں کے صاف کرنے کے عمل کو سواک کہتے ہیں اور سواک اس لکڑی کو بھی کہتے ہیں اور علماء کی اصطلاح میںلکڑی یا اسکی مثل کسی چیزسے...
میں یہ پوچھنے حاضر ہوا ہوں کہ اس کا جواز قرآن یا حدیث میں کہاں ہے کہ نبیوں کو علیہ السلام، صحابہ کو رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بزرگانَ دین کو رحمۃ اللہ علیہ پکارا جائے؟ عشرہ مبشرہ کے لئے تو رضی اللہ تعالیٰ کا جواز قرآن کریم میں ہی مل جاتا ہے، لیکن باقی صحابہ کا؟ اس کی تاریخ اور ماخذ کا کوئی حوالہ؟
السلام علیکم،
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران مجید سے متعلقہ عام معلومات کا تبادلہ کرنا اور اس کے مطالب بیان کرنا ہے۔ اس فورم کو موڈریٹ کیا جائے گا اور موضوع سے ہٹ کر کی جانے والی پوسٹس حذف کر دی جائیں گی۔
قران مجید میں متعدد بار خود اسے ایمان والوں کے لیے ہدایت...