اُسلوب کیا ہے؟
(پروفیسر نثار احمد فاروقی)
اسلوب ، یا طرزِ نگارش کا مسئلہ ایسا نہیں جس پر کوئی فیصلہ کُن اور دو ٹوک بات کہی جاسکے۔ آسان لفظوں میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ افکار و خیالات کے اظہار و ابلاغ کا ایسا پیرایہ ہے جو دل نشیں بھی ہو اور منفرد بھی ہو۔ اسی کو انگریزی میں style کہتے ہیں۔ اردو...