اس تھریڈ میں وہ آیات لکھی جائیں گی جن میں اللہ کے دو صفاتی نام اکٹھے آئے ہوں
اسمائے صفاتی کے جوڑوں کو اس مفروضے کی بنیاد پر اکٹھا کیا جا رہا ہے کہ جو اسمائے صفاتی اکٹھے آئے ہیں ان میں باہم ربط موجود ہے
جب یہ کام مکمل ہو جائے گا تو اس کے بعد اکٹھے آنے والے اسمائے صفاتی کا ڈائریکٹڈ گراف بنانا...