اکثر شبِ تنہائی میں
نادر کاکوروی کی یہ خوبصورت نظم ریشماں کا برانڈ نیم بن چکی ہے لیکن اسے استاد امانت علی خان نے بھی گایا اور ریشماں سے مختلف انداز میں گایا گو کہ اسے اس قدر شہرت نہ مل سکی۔
اکثر شبِ تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی دلچسپیاں
بیتے ہوئے دن عیش کے
بنتے ہیں شمعِ ذندگی
اور...
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا ۔ مختلف گلوکار
حبیب ولی محمد
YouTube - Yeh na thee Hamari qismat - Ghalib by Habib Wali Muhammad
ٹینا ثانی
(غالب اور داغ کی ایک ہی زمین میں دو غزلوں کے اشعار کا مجموعہ بنا کر گائی ہے ٹینا ثانی نے)
YouTube - Yeh Na Thi Humari Qismat Ke Visaal-e-Yaar...