آدھی رات اور آدھا چاند
دونوں سرد اور دونوں ماند
پاگل دل اور پاگل آنسو
تیز ہوا کے ہاتھوں میں
رات کی رانی کی خوشبو
چاند کے چہرے پر دھبے
رات کے لہجے میں جادو
وقت نے منظر روک لیا ہے
اندھے بہرے سناٹے میں
شاید کوئی پھول کھلا ہے
السلام عليكم
اساتذہ اور احباب کی خدمت میں یہ دو اشعار لے کر حاضر ہوا ہوں
تصحیح اور تنقید دونوں مطلوب ہیں -
پہلا مصرع اس شعر سے ہے
"بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا"
اشعار کچھ یوں ہیں ۔
جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
جذبات کا دریا ہے ، اتر کیوں...
تمام دوست احباب کوالسلام علیکم۔
کچھ عرصہ پہلے میں چند وجوہات کی بنا پر اردو محفل سے اٹھ گیا تھا۔ اب میں دوبارہ سے شریکِ محفل ہو رہا ہوں۔ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ کافی تبدیلی آنا تو لازمی سی بات ہےکیونکہ سکوں محال ہے۔ مگر امید ہے مثبت تبدیلیاں ہی آئی ہوں گی۔
محمد وارث صاحب، استادِ محترم...