افغانستان کا سرکاری دورہ
1957ء میں حکومت پاکستان نے ہمیں پہلی مرتبہ افغانستان کے دورہ کے لئے بھیجا۔ اس دورہ میں ہم نے افغانستان کے بادشاہ کو اور وہاں کے عوام کو اپنا گانا سنایا۔ وہاں کے بادشاہ نے اور عوام نے ہمارا گانا بہت پسند کیا۔ اس وقت کے بادشاہ محمد ظاہر شاہ موسیقی کے بڑے قدر دان تھے اور وہ...
شام چوراسی گھرانے کے اُستاد نزاکت علی خان اور اُستاد سلامت علی خان کی ایک لازوال کافی۔
یوٹیوب پر پوسٹ کرنے والے صاحب نے اسے ٹھمری لکھا ہے لیکن یہ کافی ہے۔ ٹھمری اور کافی دونوں ہی سیمی کلاسیکل وضع سے تعلق رکھتی ہیں، ان میں زبان کا فرق ہوتا ہے، ٹھمری پوربی زبان جب کہ کافی پنجابی سرائیکی زبان...