http://www.youtube.com/watch?v=S5ud1zbFI0M
تیری آنکھیں ہیں زندگی میری
تیری خاطر ہے شاعری میری
میں یہ سمجھا بہار آئی ہے
تجھ پہ جب بھی نظر پڑی میری
عمر بھر دیکھ کر کہوں گا تجھے
اب بھی نیت نہیں بھری میری
جتنا تجھ سے قریب ہوتا ہوں
اتنی بڑھتی ہے تشنگی میری
(رؤف صدیقی)