تلووں سے راستہ چمنِ دِل کشا بنا
جلووں سے آئینہ در ودیوار ہوگئے
Talwon se rasta chaman.e.dil kasha bana
Jalwon say aaiyna darr_o_dewaar ho gay
http://www.facebook.com/SamareFasahat
قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا
" استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی
قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا
ہم سے توکہیے حضرتِ دل تم نے کیا سنا
کس نے سنایا اور سنایا تو کیا سنا
سنتا ہوں آج تم نے مرا ماجرا سنا
تم کیا سنو گے اور کہے تم سے کوئی کیا
اس دل سے پوچھو جس نے مرا...
علامہ حسن رضابریلوی کی نعتیہ شاعری
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی،مالیگاؤں
نعت اردو کی دیگر اصنافِ سخن کے مقابلے میں سب سے زیادہ طاقت ور،معظّم،محترم اور محبوب وپاکیزہ صنف ہے۔اس کا آغاز یومِ میثاق ہی سے ہوچکا تھا۔قادرِ مطلق جل شانہٗ نے قرآنِ عظیم میں جابجا اپنے محبوبِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے...