مقامی طور پر تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی گاڑی پروفیشینٹ (Proficient) کے سامنے موجود مسائل پاکستان میں دوسرے انٹرپرینیئورز کے سامنے موجود مسائل جیسے ہی ہیں جس سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ تاخیری حربوں اور نااہلی پر کاربند بیوروکریسی صنعتی ترقی اور خود انحصاری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
دُور سے...
لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔
خبر یوں ہے۔
ایک ٹریول ویب سائٹ نے سروے میں 1لاکھ 10 ہزار افراد سے آراء لینے کے بعد جو نتائج ظاہر کیے ہیں اُن کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش آرمینیا کی خواتین قرار پائیں جبکہ مردوں میں یہ اعزاز آئرلینڈ کے مردوں...
ٹیکسی کمیشن نے اس مسئلے کے حل کے لیے ایک مسجد کے امام سے مذہبی لباس کے بارے میں دریافت کیا۔ جس کے بعد ٹیکسی کمیشن نے راجہ نعیم کو رعایت دیتے ہوئے انھیں گھٹنوں سے اوپر تک کا سفید کرتا اور کالی پینٹ پہننے کی اجازت دی۔
لیکن راجہ نعیم بضد ہیں کی وہ تو روایتی سفید شلوار اور کرتا ہی پہن کر ٹیکسی...
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مينياپولس میں ایک پاکستانی طالب علم کا اہلخانہ ہسپتال کے حکام سے استدعا کر رہا ہے کہ ان کو ہسپتال ہی میں رکھا جائے اور بیماری کی حالت میں پاکستان واپس نہ بھیجا جائے۔
"شاہزیب اس وقت بے ہوشی کی حالت میں ہے اور وہ اٹھائیس فروری کے بعد ملک میں قانونی طور پر نہیں رہ سکتے...
اسلام آباد(رپو رٹ: عثمان منظور) اس وقت ملک جبکہ دہشت گردی کی ا یک اور لہر کی گرفت میں ہے۔ خوشخبری یہ ہے کہ ایک 9سالہ لڑکے نے کیمبرج یونیورسٹی کا ’’او‘‘ لیول کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔ یہ دنیا کا واحد لڑکے ہے جس نے صرف 9سال کی عمر میں سائنس کے تمام مضامین (طبیعات، کیمیا، حیاتیات اورریاضی)...
لاہور(جنگ نیوز)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی شارجہ سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے لڑکی کو ڈی پورٹ کر دیا۔ شارجہ کی رہائشی بھارتی نژاد شہری ننگیتا کی انٹرنیٹ پر ملتان کے رہائشی ظفر اقبال سے دوستی ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے محبت میں بدل...
برطانیہ: عازمین کودھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھراور دفتر پر حملہ
پاکستانی شخص کے گھر اور دفتر پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا۔ مانچسٹر میں ایشٹن ٹریلزکے مالک صابر رضاپر213 عازمین کو دھوکادینے کاالزام ہے۔ متاثرین نے دعویٰ کیاہے کہ حج ٹورآپریٹرنے تین ہزار ایک سوپاؤنڈ فی کس لیے تھے، تاہم ویزا...
اگر یہ تصویر یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو آج ہر جگہ واہ واہ ہوتی۔ لیکن یہ تصویراک پاکستانی کی ہے۔ جی ہاں احسن اقبال صاحب جب ایک اسکول وزٹ کرنے پہنچ جاتے ہیں تو اسکول کی ابتر صفائی کی حالت دیکھ کر وجہ پوچھتے ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب نے معذرت پیش کی کہ چپڑاسی چھٹی پر ہیں۔۔ جناب احسن صاحب نے جھاڑو منگوائی...
امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید
طالبان کی مدد کے الزام میں عمر رسیدہ پاکستانی نژاد امریکی امام مسجد کو 25 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ 78 سالہ حافظ خان امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی ایک مسجد کا امام تھا۔ اپنے بیان میں حافظ خان نے دہشت گردی اور تشدد کو ناپسند قرار...
First Pakistani women paratroopers make history
Captain Kiran Ashraf was declared the best paratrooper of the batch of 24, the military said in a statement, while Captain Sadia, referred to by one name, became the first woman officer to jump from a MI-17 helicopter.
Women have limited...
باتیں سچی اور کڑوی ضرور ہیں مگر جھوٹی ہر گز نہیں ہیں
میرے بہت سے رشتہ دار دوست احباب امریکہ اور دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں۔مگر امریکہ میں سب سے زیادہ ہیں ۔وہ پاکستانی ہیں ، وہاں رہتے ہیں، امریکہ کے قانون فالو کرتے ہیں ۔اپنے مذہب پر بھی عمل پیرا ہیں اور اس میں انہیں کوئی روک ٹوک بھی نہیں ہے ۔ ان...
تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت..…ڈاکٹر صفدر محمود
اس دلچسپ کتاب کی تیزی سے ورق گردانی کرتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس میں اپنے قارئین کو بھی شامل کرنا چاہئے کیونکہ سوانح عمریاں اور ذاتی یادداشتیں تاریخ کا حصہ ہوتی ہیں۔ انہیں جب دہائیوں یا صدیوں بعد پڑھا جائے تو ان میں گزشتہ دور کی تصویر...
پہلا پاکستانی
استاد (شاگرد سے) بتاؤ دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟
شاگرد: حضرت آدم علیہ السلام
استاد: شاباش!
مگر یہ بتاؤ ان کی Nationality کیا تھی؟
شاگرد: پاکستانی
استاد : وہ کیسے؟
شاگرد: ان کے پاس گھر نہیں تھا، ان کے پاس کپڑے نہیںتھے، ان کے پاس آٹا نہیں تھا، ان کے پاس...
ایک مرتبہ ایک مصور نے ایک تصویر بنائی اور اس کا عنوان رکھا؛
" یہ حقیقت نگاری کا بہترین نمونہ ہے "۔
پوچھا گیا کہ؛
" اس میں آپ نے کیا دکھایا ہے ؟"
مصور نے بتایا کہ؛
" اس میں بہت سے سرکاری ملازموں کو دفتر میں کام کرتے دکھایا گیا ہے "
دیکھنے والے نے کہا؛
" مگر اس میں تو کوئی کام نہیں کر رہا...