پاکستان انتخابات

  1. فلک شیر

    ٭٭٭٭٭٭فرد پہ بدعنوانی سے قائم حکومت کے اثرات٭٭٭٭٭٭

    جب آپ کھلے عام بے شرمی سے قومی انتخابات کا یہ حشر کرتے ہیں، جیسے کل سے پاکستان میں ہو رہا ہے تو حکومت سازی اور ایسے بنی حکومتوں کی فیصلہ سازی کے قومی معیشت اور منظرنامے پہ پڑنے والے اثرات سے ہٹ کر عام آدمی کو کچھ اور "فوائد" بھی حاصل ہوتے ہیں : 1) ہر فرد مالی، انتظامی اور پروفیشنل بلکہ تمام...
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آج پاکستان میں عام انتخابات کا دن ہے۔ اس لڑی میں ہم دن بھر کی صورتحال پر نظر رکھیں گے اور نتائج بھی جیسے جیسے معلوم ہوتے جائیں گے، پوسٹ کرتے رہیں گے۔ آپ کیمپس، ووٹنگ، ماحول وغیرہ کی تصاویر بھی یہاں شئر کر سکتے ہیں۔ اپنا پولنگ سٹیشن جاننے کے لیے آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس...
  3. محمداحمد

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    ہمارے ہاں (پاکستان میں) جب بھی انتخابات ہوتے ہیں انتخابی مہمات پر پیسہ پانی کی طرح بہایا جاتا ہے۔ تشہیر کے لئے ہر طرح کا میڈیا استعمال کیا جاتا ہے۔ بینرز پوسٹرز سے لے کر مہنگے ٹی وی اشتہارات اور جلسوں تک جس کے پاس جتنا سرمایہ ہے اُس کی انتخابی مہم اُتنی ہی کامیاب ہوتی ہے۔ انتخابی مہمات میں...
  4. امجد میانداد

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    چلیں جی لڑائی جھگڑا چھوڑیں اور ایک دوسرے کی آگاہی کے لیے نتائج سے متعلق اَپ ڈیٹس شئیر کریں۔ لیں جی جیو کی اب تک یعنی 21:05 تک کی اپ ڈیٹ: غیر سرکاری، غیر حتمی۔ 21:05 Party position after unofficial, initial results from 229 NA seats. PML-N:110, PTI:32, PPPP: 31 Independents: 20 and JUI-F:10
Top