السلام علیکم،
میں سوچ رہا تھا کہ ہم سب نے برائیاں تو بہت کر لیں ایک دوسرے کی، ایک دوسرے کے رہنماؤں کی، اور مخالف سیاستدانوں کی بھی اور ان کی بھی جن سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، بس حصہ ڈالنے کے لیے اور بحث برائے بحث کا مزا لینے کے لیے، اور ہم نے ان لوگوں کو بھی برا سمجھا جو کسی کی طرفداری کے بجائے...
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے آج دوپہر پاکستانی قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استغفٰی دے دیا ہے اور یوں ایک نو سالہ عہد کا باب ختم ہوا۔
ان پر پچھلے کچھ دنوں سے مستغفی ہونے کیلیئے بہت دباؤ تھا بصورتِ دیگر مواخذے اور اسکے بعد مقدمے چلانے کی دھمکی تھی۔
میں...