پاکستان زندہ باد
اپنا ، اپنا انداز ہوتا ہے۔ اسی طرح میرا بھی ایک اندازہے یا بن گیا ہے۔ جب میں پاکستان میں تھا تو اکثر دوسرے شہروں کا سفر کرتا تھا۔ میں پاکستان کے کچھ شہروں کا سفر کر چکا ہوں جس میں زیادہ سفر ، کوہاٹ ، ہنگو ، نوشہرہ، مظفرآباد، لاہور ، جہلم، سرائے عالم گیر، فتح جنگ، اور اس طرح کے...