منفی سوچ اور منفی ذہنی رویہ
Negative Mental Attitude and Negative Thinking
ہر انسان سوچتا ہے، سوچنا انسان کی جبلت میں شامل ہے۔ ہماری سوچ کبھی مثبت ہوتی ہے اور کبھی منفی۔ ایک مسلمان کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کی کونسی سوچ مثبت ہے اور کونسی منفی تاکہ وہ منفی سوچ کے نقصان و خسارے سے اپنے آپ کو...
کچھ مہینے قبل اردو ویکیپیڈیا پر اردو کی ان فرہنگوں کو جدول کی شکل میں پیش کرنے کا منصوبہ بنایا گیا جو ماضی میں کتابوں اور رسالوں کی زینت بنے اور دفن ہو گئے۔ ان فرہنگوں کو موضوع کے لحاظ سے ترتیب دے کر اردو ویکیپیڈیا پر رکھا جا رہا ہے تاکہ اردو ویکیپیڈیا کے لیے فنی مضامین کے ترجمے میں مدد ملے اور...
فرہنگ اِصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ
مرتّبہ ڈاکٹر جمیل جالبی ستارۂ امتیاز
مقتدرہ قومی زبان - اسلام آباد 1991ء
پیش لفظ
اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ ہمارا علمی سرمایہ اور تاریخی ورثہ ہیں ۔ اس سرمائے میں برِ صغیر کے بہترین دماغوں کی انفرادی و اجتمائی کاوشیں شامل ہیں ۔ سقوطِ حیدر آباد (دکن) کے فوراً بعد...
جمیل الدین عالی کی سرکردگی میں پینگوئن کی Dictionary of Economics کو بنیاد بنا کر معاشیات اور بنک کاری کی اصطلاحات کا ایک کشاف تیار کیا گیا۔
بقول جمیل الدین عالی یہ ان کی نگرانی میں نیشنل بنک کی طرف سے تیار کیا گیا۔
( اردو اصطلاحات سازی از ڈاکٹر عطش درانی )
اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ
فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی ، از ڈاکٹر عطش درانی
مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد کی طرف سے فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی کی یہ اشاعت فارسی اور اردو حلقوں میں بیک وقت عمدہ اور خوشگوار ردعمل پیدا کرچکی ہے ۔ فارسی کے کلاسیکی ذخیرہ الفاظ و...