پچھلے دو ہفتے ترکی میں چھٹیاں منائیں۔ یہاں سے 23 مئی کو روانگی ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں جہاز بدلے تو بیٹی نے شور مچایا کہ ایمسٹرڈیم تو ضرور دیکھنا ہے اور چونکہ اس نے حال ہی میں این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے تو این فرینک میوزیم بھی جانا ہے مگر وقت نہیں تھا کہ ائرپورٹ سے نکلتے۔
خیر 24 مئی کو سہ پہر کے...
ترکی: تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال
استنبول … ترکی کے تقسیم اسکوائر پر پولیس نے مظاہرین کو واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کرکے منتشر کردیا۔ مظاہرین اور پولیس میں اس وقت شدید جھڑپیں ہوئیں جب ہزاروں مظاہرین استنبول پارک کی جانب ایک بار پھر بڑھنے لگے، اس سے...
استنبول کی مشہور سلیمانیہ مسجد کے داخلی دروازے پر نسب ایک کتبہ جس پر انتہائی دلکش خطاطی میں "ان الصلوٰۃ کانت علی المؤمنین کتاباً موقوتا" لکھا ہے۔ ایک مصری ساتھی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ خطاطی سلطان عبد المجید کی ہے جو کئی عثمانی سلاطین کی طرح ایک بہت بڑے خطاط تھے۔
یہ تصویر میرے ماموں عبید اللہ...