لاہور(جنگ نیوز)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی شارجہ سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے لڑکی کو ڈی پورٹ کر دیا۔ شارجہ کی رہائشی بھارتی نژاد شہری ننگیتا کی انٹرنیٹ پر ملتان کے رہائشی ظفر اقبال سے دوستی ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے محبت میں بدل...
کراچی: وفاقی وزیرداخلہ نے جاتے جاتے قوم کوایک اور بحران کا تحفہ دے گئے، مشین ریڈایبل پاسپورٹس پردستی مہر ثبت کرکے میعاد بڑھانے کے انوکھے فیصلے نے امیگریشن ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ پوری دنیا میں اپنی وقعت کھوسکتا ہے اور یہ...
اسلام آباد (طاہر خلیل) نادرا نے موجودہ قومی شناختی کارڈ کی جگہ جدید ترین ہمہ جہتی سہولتوں کا حامل اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ ملک کا پہلا اسمارٹ کارڈ صدر آصف علی زرداری کو جاری کیا گیا ہے۔ نئے اسمارٹ ای شناختی کارڈ میں 36 سیکورٹی فیچرز ہوں گے۔ اس پر لگی چپ میں شناختی کارڈ کے حامل شہری کی...
صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت
حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات سے آگاہ ہے‘ ان کی فلاح و بہبود کےلئے نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے‘ آصف زرداری کا ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب سے خطاب
ابو ظہبی………صدر آصف علی زرداری نے بیرن ملک مقیم...