پاسوَرڈ کا عالمی دن ہر سال مئی کے پہلی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ یہ عالمی دن انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کمپیوٹر صارفین کو اپنے پاس ورڈز اپ-ڈیٹ کرنے اور انہیں محفوظ بنانے کی ترغیب دینے کے لیے مخصوص کیا تھا۔
کمپیوٹر سیکیورٹی کے محقق مارک برنیٹ نے اپنی 2005 کی کتاب ‘پرفیکٹ پاسوَرڈز’ میں...