اسکوٹر

  1. عبدالقدیر 786

    کوئی مشورہ دیں کیا یہ عمل صحیح ہے؟

    میں نے ہر ماہ بائیک صحیح کرانے کیلئے ہزار روپے مختص کردئیے ہیں ۔ جس سے بائیک کے چھوٹے موٹے کام جو بھی ہوں وہ ساتھ کے ساتھ حل ہوتے جاتے ہیں ۔ سارے کام تو نہیں ہوپاتے ہر ماہ میں کچھ نہ کچھ ہدف رکھ لیتا ہوں کہ اِس ماہ میں بائیک کی یہ مرمت کرانی ہے اگلے ماہ میں یہ مرمت کرانی ہے اِس طریقے سے ایک دم...
Top