السلام علیکم
آج عرصہ بعد محترم زبیر مرزا بھائی کی بذریعہ تحریر زیارت ہوئی ۔ تحریر اس سچے جذبے پہ استوار دکھی ۔
جس کی خوشبو سے نیٹ پہ آباد عالمی گاؤں کا گوشہ گوشہ مہکتا ہے ۔ کہیں یہ مہک کم ہوتی ہے کہیں زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم اپنے موڈ کو مہکا لیتے ہیں ۔ اپنے من پسند سلسلوں سے جڑی گفتگو کے بل پر...