امریکی سینیٹرز کا شام پر حملے کی قرارداد پر اتفاق ہوگیا
واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی میں ساڑھے 3گھنٹے کی بحث کے بعدشام پرحملے کی قراردادکے مسودے پراتفاق کرلیاگیا۔قرار داد میں حملے کی کم سے کم مدت 60 اور زیادہ سے زیادہ مدت90 دن اور شام میں امریکی فوج نہ اتارنے کی شرائط شامل ہیں۔مسودے...
غزل
بظاہر یہ جو تصویر جہاں معلوم ہوتی ہے
مرے اعمال ہی کی ترجماں معلوم ہوتی ہے
سنائی ہے جو رودادِ قفس تو نے مجھے ہمدم
ارے یہ تو مری ہی داستاں معلوم ہوتی ہے
قدم اٹھنے لگے ہیں خود بخود اب جانبِ مقتل
محبت آج کچھ کچھ مہربان معلوم ہوتی ہے
وصالِ یار کا پھر سے یہ کس نے تذکرہ چھیڑا
شہادت کی...