بلیک ہول، سائنس اور ہم
تحریر: اطہر شاہ خان جیدیؔ
سائنس سے ہمارا تعلق اتنا ہی افسوس ناک رہا ہے جتنا ہمارے ملک کے اکثر سیاست دانوں کا ملک کی معاشی پیچیدگیوں اور بنیادی مسائل سے، ان بے چاروں کو یہ معلوم نہیں کہ وطن کا بنیادی مسئلہ کیا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ” کوانٹم تھیوری “ کس علاقے کی...
ویسے تو زندگی میں کچھ بھی نہ اُس نے پایا
جب دفن ہوگیا تو شاعر کے بھاگ جاگے
وہ سادگی میں اُن کو دو سامعین سمجھا
بس آٹھویں غزل پر منکر نکیر بھاگے
اطہر شاہ خان جیدیؔ