پائتھون بنیادی کورس

  1. محمداحمد

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    ﷽ السلام علیکم، بصد مسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ پائتھون بنیادی کورس (آن لائن کورس برائے محفلین) بخیر و خوبی اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں ہم تمام محفلین اور بالخصوص انتظامیہ کے شکر گزار ہیں کہ اردو محفل کی وساطت سے باہمی روابط اور سیکھنے سکھانے کا عمل ممکن ہو سکا۔ ساتھ ساتھ ہم...
  2. محمداحمد

    سبق Type Bool

    Type Bool ہم زندگی میں کئی ایک فیصلے کرتے ہیں، یہ فیصلے ہم دستیاب معلومات کا جائزہ لے کر کرتے ہیں۔ مثلاً ایک مکالمہ دیکھتے ہیں: اس مکالمے میں ایک اطلاع ہے جسے آپ ایک اظہاریہ Expressionبھی کہہ سکتے ہیں۔ اس میں دو متوقع صورتِ حال ہیں جنہیں آپ شرط Conditon بھی کہہ سکتے ہیں۔ یعنی یا تو...
  3. محمداحمد

    سبق Function Design Recipe

    Function Design Recipe پائتھون میں یوں تو فنکشن عمومی انداز میں بھی بنایا جا سکتا ہے، تاہم فنکشن بنانے کے لئے اگر باقاعدہ طریقہ کار استعمال کیا جائے تو اس سے فنکشن بنانے میں آسانی بھی ہوتی ہے اور یہ فنکشن روا روی میں بنے فنکشن سے بہتر ہوتا ہے۔ اس recipe کی مدد سے ایک فنکشن درج ذیل چھ مرحلوں...
  4. محمداحمد

    سبق If بیان (If statement)

    If بیان (If Statement) پروگرامنگ میں اکثر ایسی صورتحال پیش آتی ہے جب ہمیں کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور مختلف صورتِ حال کے لحاظ سے انٹرپریٹر کو منتخب ہدایات دی جاتی ہیں۔ ایسے میں if بیان کی ضرورت پڑتی ہے۔ if بیان کسی بھی شرط کو جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر شرط درست ہے تو پھر بیانات کا...
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال فنکشن (Function) پر تبصرے

    یہ دھاگہ فنکشن پر تبصرے کے لئے مختص کیا گیا ہے۔
  6. محمداحمد

    سبق فنکشن (Function)

    اس سے پہلے آپ دستیاب (Built-in) فنکشن کے بارے میں پڑھ چکے ہیں۔ دستیاب فنکشنز کے علاوہ پائتھون ہمیں اپنی ضرورت کے حساب سے (Customized) فنکشن بنا نے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ فنکشن (Function) صارف وضع کردہ (User Defined Function) فنکشن منظم اور دوبارہ استعمال کے قابل کوڈ کا ایک بلاک (block)...
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback) السلام علیکم، کیسے ہیں سب دوست؟ پائتھون بنیادی کورس کا دوسرا ہفتہ اختتام پزیر ہے ایسے میں ایک ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے جہاں: سب دوست اپنی اپنی پیش رفت سے آگاہ کر سکیں، گو کہ یہ کام گفتگو والے دھاگے میں بھی...
  8. خرم شہزاد خرم

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    یہ سب ایک ہفتے میں پڑھنا ہے اور اس پر کام کرنا ہے
  9. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ Data Type

    Data Types ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص قسم سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قیمت سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا نمبروں کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید تقسیم بھی...
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ متغیر (Variables) ۔ تبصرے

    تبصرہ جات برائے بنیادی کورس ۔ متغیر (Variables)
  11. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ متغیر (Variable)

    متغیر (Variable) متغیر(variable) مثال ہیں شناخت کنندہ (identifier) کی۔ شناخت کنندہ (identifier) ایک نام ہے جو کسی کی شناخت یا نشاندہی کے لیے دیا جاتا ہے اور بعد میں اسی شناخت اور نشاندہی کی مدد سے اس نام کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی کے اس لفظ کا مطلب ہی اس کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے...
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - تبصرے

    تبصرہ جات برائے بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder)
  13. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - تبصرے

    یہ دھاگہ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر پر تبصروں کے لئے مختص کیا جارہا ہے۔
  14. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder)

    سالم تقسیم (Integer Division) سالم تقسیم (Integer Division) یوں تو عام تقسیم کی طرح ہی ہوتی ہے تاہم یہ جواب میں صرف سالم اعداد ( *Integer Values) ہی فراہم کرتی ہے۔ اور اگر اعشاریہ کے بعد کوئی رقم تو اُسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس کے لئے ہم 2 عدد // سائن استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً اگر ہم 5 کو...
  15. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر پائتھون شیل (IDLE) سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال ملاحظہ کیجے: >>> 2 + 2 # Hit enter after writing expression 4 >>> 2 * 2 4 >>> 2 / 2 1.0 >>> 2 - 2 0 >>> پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2...
Top