میرے پلکوں میں ایک خواب سجا ہے۔
جسے میں بھی دیکھتا ہوں۔
جو آپ بھی دیکھتے ہوں گے۔
اور جسے ہر مسلمان دیکھتا ہے۔
یہ خواب ہے ’’وحدت امت کی‘ امت میں اتحاد و اخوت‘ ا تحاد بین المسلمین ‘‘ کی
لوگ کہتے ہیں: جب صرف دو فرقے تھے تب یہ امت متحد نہ ہوسکی۔ اب کیا ہوگی‘ اب یہ اتحاد و اخوت کی خواب دیکھنا...