السلام علیکم،
گزشتہ ہفتہ اسلام آباد ایونٹس کے لحاظ سے کافی مصروف رہا۔ ایک طرف ایف 9 پارک میں میگا سائیکل ریلی کی تیاریاں کی جارہی تھیں تو دوسری طرف روز اینڈ جیسمین گارڈن میں پھولوں کی تین روزہ نمائش پوری آب و تاب کے ساتھ جاری تھی۔ پاک وہیلز نے لیک وئیو پارک میں اپنا ایونٹ منعقد کر رکھا تھا اور...