ٹائپو گرافی

  1. نبیل

    برڈ فونٹ: فونٹ سازی کا ایک اور سوفٹ ویر

    آج اتفاقا فونٹ سازی کے ایک نئے سوفٹ ویر برڈ فونٹ کے بارے میں علم ہوا تو سوچا کہ اس کا ربط یہاں فراہم کر دیا جائے۔ ربط: برڈ فونٹ اگرچہ یہ سوفٹویر فری اور اوپن سورس ہے، لیکن یہ قدرے نئی ڈیویلپمنٹ ہے۔ اس کا انٹرفیس بظاہر فونٹ فورج سے بہتر معلوم ہو رہا ہے لیکن فیچرز کے اعتبار سے شاید یہ ابھی فونٹ...
  2. امجد میانداد

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    السلام علیکم، سالگرہ، رمضان اور عید ایونٹ تو بہت سے اکٹھے ہوئے گئے پر کمبخت ماری مصروفیت نے مجال ہے کسی مشغلے کو ہاتھ لگانے دیا ہو۔ زبیر مرزا بھائی کے محبت بھرے کارڈز دیکھ کر دل تو بہت للچایا کہ ہم بھی ذرا فوٹو شاپ کو زحمت دے لیں پر نا جی، کئی بار فوٹو شاپ کھلی اور پھر کئی بار ہی بند ہوئی پر کچھ...
  3. نبیل

    نستعلیق فونٹ کی اشکال کے جائزے سے متعلق ڈاکومنٹس

    السلام علیکم، مجھے انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران نستعلیق فونٹ سے متعلق contextual analysis اور دوسری معلومات والے کچھ ڈاکومنٹس ملے تھے جنہیں میں سکربڈ پر اپلوڈ کرکے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ محسن کا تحریر کردہ ڈاکومنٹ میں پہلے ہی اس ربط پر پوسٹ‌ کر چکا ہوں۔ ذیل میں کرلپ کی جانب سے اسی موضوع پر تیار کردہ...
  4. نبیل

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    السلام علیکم، مجھے چند تجربات کے لیے کچھ پروگرام لکھنے کی ضرورت پیش آئی تو میں ابتدائی مرحلے کے طور پر لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ لکھنے کا سوچا جیسا کہ شاکر نے لکھا ہوا ہے۔ یہ پروگرام تقریباً مکمل ہو گیا ہے اور میں نے اسے کرلپ کی ترسیمہ جات کی لسٹ پر آزمایا کر دیکھا ہے۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ...
  5. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد لینکس کے مختلف گرافک ڈیسک ٹاپ سسٹمز میں استعمال ہونے والے ٹائپوگرافی کے نظام پر معلومات اکٹھی کرنا اور یہ تحقیق کرنا ہے کہ لینکس میں اوپن ٹائپ فونٹس کی رینڈرنگ یا لے آؤٹ میں کیا کمی ہے اور اسے کیسے پورا کیا جا سکتا ہے۔ تمام دوستوں سے اس سلسلے میں معلومات فراہم...
Top