ایوارڈز

  1. تجمل حسین

    ایوارڈز میں درستگی

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میںپوسٹ نہیں کیے ہوں گے۔ السلام علیکم! یا منتظمین ! میں اوپر جو فقرہ کاپی کیا ہے وہ ایوارڈز سے متعلق ہے۔ مہربانی کرکے سرخ الفاظ کو درست کردیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔:):) محفل کا باسی۔ تجمل حسین۔
  2. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    السلام علیکم! ایوارڈز 2014 کے سلسلے میں اب تک درج ذیل کیٹگریز کی پولنگ لڑیاں شروع کی جا چکی ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک ووٹ نہیں دیا تو انتظار کس بات کا ہے!۔۔ اپنی جانبدارانہ و غیر جانبدارانہ ووٹنگ سےمستحقین کی حوصلہ افزائی کریں۔ :) اس رائے شماری کی آخری تاریخ 25 جولائی 2104 ہے۔ رائے شماری : فعال...
  3. ماہی احمد

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

    آپ کے نزدیک، محفل کی جان اور ہر دلعزیز محفلین (مذکر)کون ہیں؟:) اپنی رائے دیجیے!!!:) پر خیال رہے کہ ایک سے زیادہ ووٹ دیے جا سکتے ہیں(زیادہ سے زیادہ 5 لوگوں کا انتخاب کریں):) رائے شماری کی آکری تاریخ: 25 جولائی 2014 (نوٹ: لڑی میں شامل اراکین کے ناموں کی فہرست طوالت کے باعث مختصر کرنے کے لئیے ان...
  4. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ رائے شماری: کم گو محفلین

    السلام علیکم! :):) آپ کے خیال میں محفل کے کم گو محفلین کون ہیں؟ رائے شماری میں اپنا ووٹ دیجئے۔ رائے شماری کے مدت 25 جولائی ہے اس سے پہلے تمام لوگ ووٹس جمع کروا دیں۔ ( رائے شماری کی بنیاد اراکین کی معیاری کم گوئی ہے! )
  5. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین لکھاری

    السلام علیکم! :) :) آپ کے خیال میں محفل کے بہترین لکھاری کون ہیں؟ رائے شماری میں اپنا ووٹ دیجئے۔ رائے شماری کے مدت 25 جولائی ہے اس سے پہلے تمام لوگ ووٹس جمع کروا دیں۔
  6. ماہی احمد

    نویں سالگرہ رائے شماری: مجھے تم یاد آتے ہو۔

    یہاں آپ ان محفلینز کے متعلق اپنی رائے دیجیے جن کی کمی آپ محفل پر بہت محسوس کرتے ہیں :) رائے شماری میں ایک سے زیادہ لوگوں کے لئیے ووٹ دیا جاسکتا ہے ( زیادہ سے زیادہ 3) :) رائے شماری کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2014
  7. ماہی احمد

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مونث)

    آپ کے نزدیک، محفل کی جان اور ہر دلعزیز محفلین (مونث)کون ہیں؟:) اپنی رائے دیجیے!!!:) پر خیال رہے کہ ایک سے زیادہ ووٹ دیے جا سکتے ہیں(زیادہ سے زیادہ 5 لوگوں کا انتخاب کریں):) رائے شماری کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2014
  8. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین سلسلہ

    السلام علیکم! اس کیٹگری میں وہ سلسلے شامل ہیں جو زیادہ پسند کیے گئے اور مدت تک چلتے رہے۔۔ کچھ تو اب بھی جاری ہیں۔ :) رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
  9. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین منتظم برائے جشن سالگرہ

    السلام علیکم! اس کیٹگری میں وہ لوگ شامل ہیں جو محفل کی سالگرہ کے موقع پر بڑھ چڑھ کر ذمہ داریاں اپنے سر لیتے ہیں اور اس دوران فعال نظر آتے ہیں۔ :) رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
  10. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : بیسٹ میل انٹرویو

    السلام علیکم! آپ کے خیال میں بہترین انٹرویو کس میل محفلین نے دیا؟ :) رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
  11. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : بیسٹ فی میل انٹرویو

    السلام علیکم! آپ کے خیال میں بہترین انٹرویو کس فی میل محفلین نے دیا؟ :) رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
  12. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین خانساماں

    السلام علیکم! آپ کے خیال میں محفل کے بہترین خانساماں جو کچن کارنر میں اپنی بنائی ہوئی ریسپپیز شیئر کرتے ہیں۔ :) رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
  13. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات

    اس کیٹگری میں وہ لوگ شامل ہیں جو دوسری کی سالگرہیں، پیغامات کی تعداد اور دوسرے خوشی کے موقعوں پر مبارک باد دینے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ :) رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ رائے شماری کی مدت 25 جوالائی ہے۔ اس سے پہلے اپنےووٹس جمع کروائیں۔ :)
  14. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    السلام علیکم! :) رائے شماری میں حصہ لیجئے۔آپ کے خیال میں 2014 کے فعال ترین محفلین کون ہیں؟ رائے شماری کی مدت 25 جولائی ہے۔ اس سے پہلے اپنے ووٹس جمع کروا دیں۔ :)
  15. عائشہ عزیز

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

    السلام علیکم! :) آپ کے خیال میں محفل کے بہترین فوٹو گرافر کون ہیں؟ رائے شماری میں اپنا ووٹ دیجئے۔ رائے شماری کے مدت 25 جولائی ہے اس سے پہلے تمام لوگ ووٹس جمع کروا دیں۔ :)
  16. محمدصابر

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    السلام علیکم اراکین اُردو محفل سالگرہ کی تقریبات میں ایک اہم تقریب ایوارڈز کی تقسیم ہوتی ہے۔ جس کے لئے میں یہاں کچھ ایوارڈز اور اراکین کے نام پیش کر رہا ہوں۔ اگر کوئی ایوارڈ رہ گیا ہے یا کسی ایوارڈ کے لئے کوئی نام رہ گیا ہے تو پیشگی معذرت قبول فرمائیں ۔ ایسے تمام نام یا ایوارڈز جو ہونے چاہئیں...
  17. شاکرالقادری

    مبارکباد اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف

    میں یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت کے احساس سے معمور ہوں کہ القلم انتظامیہ نے القلم اور اردو محفل کے رکن اشتیاق علی قادری جنہوں نے فونٹ سازی کے میدان میں انتہائی فعال کردار ادا کرتے ہوئے اردو کے شائقین کو کئی نئے اور خوبصورت فونٹس کا تحفہ دیا ہے کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سال 2009ء کے لیے...
  18. عثمان رضا

    سیاسی دنیا ایوارڈ

    سیاسی دنیا ایوارڈ ایک سے بڑھ کر ایک اپنا قیمتی ووٹ یہاں کاسٹ کروائیے مآخذ دنیا نیوز ٹی وی
  19. ماوراء

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    20 جون کو اردو محفل کے ایوارڈز کے لیے ووٹنگ شروع کی گئی تھی، ووٹ دینے کے لیے آپ کو ایک ماہ کا وقت دیا گیا۔ ٹوٹل 85 لوگوں نے ووٹ ڈالے۔ جبکہ پچھے سال 93 لوگوں نے ووٹ ڈالے۔۔جس کے لحاظ سے اس بار کم از کم 100 لوگوں کو ووٹ ضرور ڈالنے چاہیے تھے۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے ہیں۔ ایوارڈ لسٹ اور...
  20. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    اردو محفل کے ایوارڈز ٢٠٠٩ کی ووٹنگ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جیسا کہ آپ کو پہلے بھی کہا جا چکا ہے کہ ایوارڈز کے اجراء کا مقصد اراکین کی حوصلہ افزائی ہے۔ جن لوگوں کو ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے، ان کی پچھلے سال کی کارکردگی کو دیکھ کر ہی نامزد کیا گیا ہے۔ جن لوگوں کو نامزد نہیں کیا گیا، وہ زیادہ...
Top