اوبنٹو

  1. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    روشن او ایس تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ مفت دستیاب ہے۔ اسے آپ گھریلو و فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ، تعلیمی و کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پورا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے الگ ڈرائیو پر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ آپ اسے اور ونڈوز، دونوں کو ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال و استعمال کر...
  2. شاہ معین الدین

    اوبنٹو 18.04 انسٹال کرنا سیکھیے - سٹیپ بائی سٹیپ ویڈیو گائیڈ

    لینکس کی معروف اور مقبول ڈسٹرو اوبنٹو کا تازہ لانگ ٹرم سپورٹ ورژن اسی سال اپریل میں ریلیز ہوا ہے۔ اس تازہ ورژن کے اندر اوبنٹو میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں سب سے اہم تبدیلی یونٹی کی بجائے گنوم یا نوم ڈیسک ٹاپ انوائرمنٹ کی شمولیت ہے۔ اگر آپ کریک ونڈو کو چھوڑ کر لینکس پر منتقل ہونے کا سوچ...
  3. نوشاب

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    اوبنٹو اوبنٹو اوبنٹو نام بہت پر کشش تھا اور یہ اپریٹنگ سسٹم اپنے نام سے بھی زیادہ پر کشش ہے ۔ سپیڈ میں یہ مجھے ایک ہی سسٹم پر ونڈو کی نسبت کافی تیز لگا ۔ اوبنٹو میں اردو محفل کچھ بدلی بدلی سی لگی ۔وجہ میں چاہنے کے باوجود نہ جان سکا۔ اس لڑی میں میں اوبنٹو کے تجربات اور سوالات شئیر کرتا رہوں...
  4. فرخ

    یوبنٹو (اوبنٹو) اور ونڈوز 8 کا ساتھ۔۔۔ مشکل یا ناممکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    السلام و علیکم۔۔۔ میرے گھر کے لیپ ٹاپ (HP Pavilion DV6)میں ونڈوز 8 انسٹال ہے۔۔ جب میں نے یوبنٹو (یا اوبنٹو) کا ورژن 14 اسکے ساتھ انسٹال کرنے کی کوشش کی تو پہلے تو اس نے جوا ب ہی نہیں دیا، ۔۔دوسری تیسری دفعہ ریسٹارٹ کرنے پر اس نے اس ڈسک کی آئی ڈی نمبر دکھا کر بوٹ کرنے سے انکار کر دیا جس پر...
  5. الف نظامی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    اوبنٹو میں System> About GNOME پر کلک کرنے سے ایک اطلاقیہ چلتا ہے جس میں موجود انگریزی متن کا اردو ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ احباب سے ناقدانہ جائزے کی درخواست ہے۔ Welcome to Gnome Desktop گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید GNOME is a Free, usable, stable, accessible desktop environment for the...
  6. الف نظامی

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    اوبنٹو کے ورژن 11.04 میں گنوم ڈیسک ٹاپ انوائرنمنٹ کی جگہ یونٹی کو شامل کیا جا رہا ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    نیا اوبنٹو فونٹ۔

    معیاری ٹائپوگرافی کی کمی کی وجہ سے لینکس پلیٹ فارم کواکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لینکس ٹائپو گرافی میں بہتری کے لیے Canonical نے ایک نیا اوبنٹو فونٹ ٹیسٹنگ کے لیے فراہم کیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے یہاں جائیے۔
  8. ابن سعید

    اوبنٹو 10.04 اب ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب

    ابھی ابھی چند منٹ قبل اوبنٹو 10.04 کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب کرا دیا گیا ہے۔ اردو اوبنٹو صارفین کے لئے یہ ورژن اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کیوں کہ اس میں پچھلے ورژن میں آئے رینڈرنگ کے مسائل کو حل کیا گیا بتایا جاتا ہے۔ خیر درست تجزیہ تو استعمال کے بعد ہی کیا جا سکتا ہے۔
  9. شازل

    براوزر میں مسئلہ

    میں اوبنٹو 10۔9 استعمال کررہا ہوں اب تک سب ٹھیک تھا لیکن فائرفاکس جو کہ namoroka کے نام میں ایک اپڈیٹ کے بعد تبدیل ہو گیا تھا آج ہی میں نے فائرفاکس کی ایک اور اپڈیٹ کو انسٹال کیا تو اردو کی ویب سائیٹس پر ہینگ ہونے لگا میں نے کئی بار دوبارہ سے سسٹم کو چلایا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہی رہا میں نے...
  10. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    اوبنٹو گزشتہ تقریبا تین سالوں سے ہمیشہ میرے زیر استعمال رہی ہے لیکن گزشتہ چند ماہ سے انٹرنیٹ کنکشن خریدنے کے بعد تو اسے مستقلا استعمال کرتا رہا ہوں اور یہ پایا کہ انٹرنیٹ کنکشن کے ساتھ اوبنٹو استعمال کرنے کاسواد ہی کچھ اور ہے۔ گزشتہ رات پہلی بار سوچا کہ اپ گریڈ کر کے دیکھتے ہیں اور اوبنٹو...
  11. ابوشامل

    اوبنٹو میں نفیس ویب نسخ کا مسئلہ

    اوبنٹو لینکس میں نفیس ویب نسخ ویسے تو درست دکھتا ہے لیکن اس میں درمیانی "ی" کی شکل ٹوٹ جاتی ہے۔ اردو ویب سیارہ اور جنگ اردو سرچ ایبل دو ایسی مشہور ویب سائٹس ہیں جو نفیس ویب نسخ استعمال کرتی ہیں لیکن اوبنٹو میں فائر فاکس 3.5.3 کے ساتھ ان کی شکل کچھ یوں ہے۔ اس مسئلے کا کوئی حل؟؟؟ یا صرف انتظار ہی...
  12. زیک

    اوبنٹو 7.10

    کسی کے پاس اوبنٹو 7.10 کی سی‌ڈی ہے؟ بیٹی کا کمپیوٹر پرانا ہے۔ اس پر اوبنٹو 7.10 انسٹال تھا۔ اپگریڈ کیا تو 8.04 بوٹ کرتے ہینگ ہو جاتا ہے۔ 8.04، 8.10 اور 9.04 کو انسٹال کرنے کی ناکام کوشش کر چکا ہوں۔ مزید وقت نہیں ہے کہ معلوم کروں کہ کیا مسئلہ ہے۔ ویسے شاید ہارڈ ڈسک یا اس کے hpt366 وغیرہ سے...
  13. ساجداقبال

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ونڈوز پر تو کافی سارے ڈاؤن لوڈ مینیجر مل جاتے ہیں لیکن لینکس پر انکی تعداد کافی کم ہے۔ آپ بتائیے کہ آپکا پسندیدہ ڈاؤن لوڈ مینیجر کونسا ہے اور کیوں؟ میں‌ تو اوبنٹو پر وائن کی بدولت فلیش گیٹ استعمال کرتا ہوں، جو ونڈوز پر بھی میرا پسندیدہ تھا۔ مجھے اسلئے پسند ہے کہ سادہ سا انٹرفیس ہے، کنفگر کرنا...
Top