سترہویں عیسوی صدی کے عُثمانی سیّاح و سفرنامہ نگار اولیا چلَبی اپنے مشہور سفرنامے 'سِیاحتنامہ' کی جلدِ دوم میں صفوی قلمرَو میں واقع آذربائجانی قریے 'کہریز' کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
"بین خانهلی تبریز خانې مُنشیسی کندی ایمیش. آلتې جامِعی و اۆچ حمّامې و ایکی مهمانسرایې واردېر. و باغې و...