اوپن سورس

  1. محمداحمد

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    آپ ان میں سے کون کون سے سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں؟
  2. ابن سعید

    مائکروسافٹ کی جانب سے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے اوپن سورس اور کراس پلیٹ فارم کیے جانے کا اعلان

    کل بروز بدھ، 12 نومبر 2014 کو مائکروسافٹ کی جانب سے اوپن سورس ڈیولپر کمیونٹی کو ایک اور خوش آئندہ تحفہ اوپن سورس اور کراس پلیٹ فارم ڈاٹ نیٹ کی شکل میں ملا۔ ڈاٹ نیٹ 2015 اور وژول اسٹوڈیو 2015 ونڈوز سمیت لینکس، اینڈرائڈ، آئی او ایس، اور میک او ایس پر چل سکیں گے یعنی رن ٹائم اور ڈیویلپمنٹ ٹول دونوں...
  3. ل

    ٹائزن، آئی او ایس اور اینڈرائڈ کے مقابل نیا آپریٹنگ سسٹم

    ٹائزن، آئی او ایس اور اینڈرائڈ کے مقابل نیا آپریٹنگ سسٹم معروف کمپیوٹر ساز ادارے ایپل کے iOS اور گوگل کے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابل بین الاقوامی سطح پر نامور کمپنیاں مشترکہ طور پر ایک نیا آپریٹنگ سسٹم لانے کی تیاری کر رہی ہیں۔ یہ سسٹم اگلے چند ماہ میں لانچ کر دیا جائے گا۔ جاپانی موبائل فون...
  4. خواجہ طلحہ

    روز مرہ استعمال کی اپلیکشنز کو بدلیے 75اوپن سورس ٹولزسے۔

    کیا تمام کلوز سورس سافٹ وئیرز کو اوپن سورس سافٹ وئیرز سے بدلہ جاسکتاہے؟ کیا ان کو مفت میں ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے؟ اس ربط پر موجود آرٹیکل میںایسے 75 آزاد مصدرسافٹ وئیرز پر تبصرہ کیا گیاہے جنکو روز مرہ استعمال میں کمرشل سافٹ وئیر سے بدلہ جاسکتاہے۔
Top