غزل برائے اصلاح
مناسب یہ ہوتا کہ تم جان جاتے
کیا ہے حقیقت یہ پہچان جاتے
ذرا بات کو سن جو لیتے ہماری
نہ حالات سے یوں ہی انجان جاتے
اذیت نہ ہوتی ملامت نہ ہوتی
اگر بات ناصح کی تم مان جاتے
نہ ہوتی ندامت تمہیں روز محشر
جو...
محمد خلیل الرحمن
الف عین
اور دیگر اساتذہ اکرام
مفاعیل فاعلات مفاعیل فاعلن
غزل
کیا بتاؤں حال کیسا ہمارا ہے آج کل
مخالف ہوا جہان یہ سارا ہے آج کل
گریزاں ہے منزل بھی ہے دشوار رستہ بھی
کہ گردش میں میرا کوئی ستارا ہے آج کل
بھری بزم میں پشیماں نہ ہوتا میں کس...
جلتی ہے تری یاد میں اک ذات ہماری
رو رو کے گزرتی ہے ہر اک رات ہماری
ہم ساتھ چلیں گے تو ملے گی ہمیں منزل
سمجائے انہیں کون یہ اک بات ہماری
ہر دل میں چھپی بات انہیں کھل کے کہیں گے
ہو جائے اگر ان سے ملاقات ہماری
پوچھا جو ہمارے بنا کیسے تھی گزاری
پلکوں سے اتر آئی تھی برسات ہماری...
نگاہِ ناز سے وہ کہہ رہا تھا لوٹ آئوں گا
بچھڑنے وقت میں نے یہ سنا تھا لوٹ آؤں گا
بہت جلدی میں سویا ہوں کہ شاید پھر ملے وہ آج
کہ کل شب خواب میں اس نے کہا تھا لوٹ آؤں گا
کھڑا رہتا ہوں در پر اس کے استقبال کی خاطر
مجھے پیغام قاصد سے ملا تھا لوٹ آؤں گا
مجھے امید ہے لوٹے گا لکھ کر ایک خط اس نے...
شاعری کے مدیر ہیں ہم لوگ
وارث درد و میر ہیں ہم لوگ
بات کرتے ہیں ہم محبت کی
اس لیے دل پذیر ہیں ہم لوگ
خوب لکھتے ہیں دہر کے نوحے
میر انیس و دبیر ہیں ہم لوگ
بانٹتے ہیں دعائیں دنیا کو
دیکھنے میں فقیر ہیں ہم لوگ
مٹ نہ پائیں گے رہتی دنیا تک
پتھروں کی لکیر ہیں ہم لوگ
کچھ نہ کہنا بجز صداقت کے
دیکھ...
پانی پر حباب سی
تیرا جو شباب سی
میرا جو خیال تھا
وہ تو اک سراب سی
زندگی یوں گزری ہے
جیسے احتساب سی
وہ تو کوئی اور تھا
یوں لگا جناب سی
رات بھی اندھیری تھی
رستہ بھی خراب سی
اپنے کیوں خفا ہوئے
میں کھلی کتاب سی
فرش پر جو حبس ہے
عرش پر سحاب سی
اسلام وعلیکم
درخواست برائے اصلاح و راہنمائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ جانے کب سے میں خود کی تلاش میں ھوں
کبھی بھیڑ میں اپنا وجود تلاش کرتا ھوں
پھر اسی بھیڑ میں خود سے چھپ جاتا ھوں
غوغائے بزم حیات میں جب اپنی آواز سنتا ھوں
تو سوچتا ھوں کہ یہ میں ھوں یا کوئی اور ھے
پھر اسی شور میں گم ھو جاتا ھوں
جب کبھی...
حمد باری تعالی
ہر سو ہے تو اور یکتا ہے تو
اور خالق ارض و سما ہے تو
اور شان ہے بے پایاں تیری
جو لائقِ حمد و ثنا ہے تو
ظاہر میں تو ہے باطن میں تو
ہر شے میں جلوہ نما ہے تو
پایا ہے جس سے آنکھوں نے نور
جس نے دی دل کو ضیا ہے تو
چارہ گروں میں سب سے برتر
اور سب مرضوں کی دوا ہے تو
اندھیرے میں تو سویرے...
اُستادِ محترم جناب الف عین صاحب ایک کوشش ارسال کر رہا ہوں ۔اس میں الفاظ اتنے اچھے نہیں ۔صرف بحرِ متقارب مثمن سالم کو سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ فعولن کے مقابل فعولن آنا چاہئے ۔اصلاح اور مشورے سے نوازیں۔
مجھے بھی خدا تُو محبّت سکھا دے
وفا کی مجھے بھی...
محترم جناب الف عین صاحب اور دوسرے اساتذہ سے اصلاح کی درخواست
لگتا ہے اک وہم و گماں ہے زندگی
دکھاؤ تو مجھ کو تم کہاں ہے زندگی
کتنے ہی تو ہے رُوپ میں یہ زندگی
ہے خوش تو کسی کی فغاں ہے زندگی
یہ تو ہے وقفہ اس سفر میں چار دن
در اصل محشر کا جہاں ہے زندگی
کھویا ہے...
من بھگونے کو جی نہیں کرتا
خود پہ رونے کو جی نہیں کرتا
جس میں پڑتا ہو جاگنا آخر
ایسے سونے کو جی نہیں کرتا
کچھ بھی دینا ہے تو مکمل دے
اونے پونے کو دل نہیں کرتا
دل کی دھرتی پہ، درد اگتے ہیں
پیار بونے کو جی نہیں کرتا
مل ہمیشہ کیلئے، یا نہ مل
پا کے کھونے کو جی نہیں کرتا
تنگ "ہونی" سے آگیا ہوں سمر...