وہ بے تحاشا موٹا ہے، بے ڈول بھدا ہے ، سُست ہے ، نظم و ضبط سے عاری ہے، اس پہ مستزاد ، حماقت کی حد کو چھوتی اس کی سادگی ہے۔ کُل ملا کر وہ ایک شاہکار چغد ہے ، لیکن دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں ہردلعزیز ہے۔ کیونکہ وہ ڈریگن وارئیر گنگفو پانڈا ہے۔
یہ تصوراتی کہانی تاؤ مت کے خیر و شر کے فلسفے پر مبنی...