اوشو

  1. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    پائتھون کورس میں پچھلی دفعہ خوب گپ شپ ہوئی تھی اور سیکھنے سکھانے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق کا بھی بھرپور دور چلا تھا۔ ایک دیرینہ دوست اور پائتھون کورس کے پرانے ساتھی نیرنگ خیال کا گلہ بھی ہے کہ پائتھون کے پرانے دوستوں کو اس دفعہ بھلا دیا گیا۔ یہ دھاگہ انہیں یاد کرنے کی بھی ایک صورت ہے اور پرانے...
  2. ذوالفقار نقوی

    میں کیا کروں کہ مری نسبتیں علیؑ سے ہیں

    عدیل و عدل کی ساری حدیں علیؑ سے ہیں علیؑ کا ہاتھ ہے ، سب صنعتیں علیؑ سے ہیں یہ نصف نور کا ہے نصف نور سے رشتہ نبیؐ کا در ہے مگر نعمتیں علیؑ سے ہیں حسنؑ کی سبز قبا سے جلال ِ مہدیؑ تک خدا کے نور کی سب مشعلیں علیؑ سے ہیں علیؑ امام ، ولی ، جانشین ِ ختم ِ رُسل ؐ...
  3. محمد عسکری

    ایک اور غزل برائے اصلاح جناب محترم الف عین اور محمد یعقوب آسی سر اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں۔

    ﺷﻮﺥ ﻣﺪﻣﺴﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﻦِ ﺟﻔﺎﮐﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺴﮑﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﻼ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻟﮕﻦ ﺗﺠﮭﺴﮯ ﻟﮕﯽ ﺟﺎﻥِ ﺟﮩﺎﮞ . ﻟﺬﺕِ ﺷﮭﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻭﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺘﻨﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﮯ ﻭﺿﻮ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﺗﺐ ﺟﺎﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ . ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮬﻤﮑﻮ ﻣﯿﺴّﺮ ﮨﻮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺗﯿﺮﮮ . ﻣﻘﺘﻞِ ﺣﺴﻦ ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ...
  4. آوازِ دوست

    وزن

    ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
  5. صلال یوسف

    بنام عشق

    السلام علیکم
  6. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اتار کر آنا

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اُتار کر آنا اَنا کو فرشِ عزا پر نثار کر آنا ترے یقیں کا مصلی بچھے گا پانی پر تو واہموں کے سمندر کو پار کر آنا حسینؑ، حر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے یزیدیت کی اَداؤں کو مار کر آنا تمہارے دامنِ عصیاں میں پھول بھر دیں گے چراغِ اشک سے پلکیں سنوار کر آنا تمہاری جیت کا اعلان ہو...
  7. صلال یوسف

    خوباں خیال

    السلام علیکم ہر دلعزیز شخصیت جناب سید شہزاد ناصر بھائی کے حکم کے مطابق کرنے کی کوشش کی ہے اس میں نوری نستعلیق اور لاہوری نستعلیق کا استعمال ہوا ہے جبکہ اردو محفل رقعہ فانٹ میں ہے
  8. عظیم اللہ قریشی

    پردیس کا غم۔ آپ نہ روئے تو آپ انتہائی بے حس انسان ہیں

    اس سے زیادہ شاندار شاعری شائد ہی آپ نے کبھی پہلے سنی ہو، جتنی خوبصورت شاعری ہے اتنی ہی شاندار ادائیگی ہے ، پردیسیوں کے لئے بالخصوص ہے ضرور سنیے گا
  9. صلال یوسف

    وہ گداگر تھے میں مجذوب ہوں

    السلام علیکم احباب جناب سید بادشاہ ،سید شہزاد ناصر بھائی اور اوشو بھائی کی یاد میں اک بار پھر سے حاضر ہوا ہوں کافی دیر لگی آتے آتے معذرت خواہ ہوں اک ادنیٰ سی کوشش آپ سب کی نظر
  10. سید زبیر

    مولانا محمد علی جوہر : راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست

    ہم معنی ہوس نہیں اے دل ہوائے دوست راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست طغرائے امتیاز ہے خود ابتلائے دوست اُس کے بڑے نصیب جسے آزمائے دوست یاں جنبش مژہ بھی گناہِ عظیم ہے چپ چاپ دیکھتے رہو جو کچھ دکھائے دوست ملتی نہیں کسی کو سند 'امتحاں بغیر دار و رسن کے حکم کو سمجھو صلائے دوست یعقوب...
Top