پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہاہے کہ ملک میں براڈ بینڈ کنکشنز کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو اگست 2012ء کے مطابق 21 لاکھ 78 ہزار 833 ہے۔
اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اگست 2012ء کے مہینے میں 39 ہزار 657 نئے براڈ بینڈ صارفین کے اضافے کے ساتھ کل تعداد...