احباب پہلی نظم ہے

  1. وقار شاکر

    جیون کالی رات

    زہر جدائی ہنس کر پینا تم بن جینا کیسا جینا تم بن کیسا ساون ساجن تم بن کیا برسات من بگیا آباد ہے تجھ سے یاد تری کے پھول کھلے ہیں صورت تیری چاند کے جیسی جیون کالی رات
Top