بڑا آدمی عظمت خود سے باہر دیکھتا ہے۔ وہ اپنے بارے میں بات انتہائی مجبوری کے عالم میں کرتا ہے اور اگر اسے کہیں ایسا کرنا پڑے تو اہنے بارے میں اس کا بیان 'اجتماعی انفرادیت ' اور 'انفرادی اجتماعیت' کے درمیان کی کسی چیز کا بیان ہوتا ہے۔ احمد جاوید صاحب کی یہ گفتگو خالصتاً ان سے متعلق ہونا چاہیے تھی...