شیخ کھڑا ہے دم بخود عالمِ بے مثال میں
عمر گزار دی مگر محفلِ قیل و قال میں
واعظِ انتہا پسند! آپ کے پندِ سود مند
بار نہ پا سکے ، مری مملکتِ جمالّ میں
یوں تو مرے حبیب کا سادہ سا اِک وجود تھا
عشق نے نور بھر دیا عام سے خدوخال میں
ہجر کی شاہراہ پر ، جتنے دیے جلے بُجھے
اتنے ستارے پِس گئے گردشِ...
محترم چور صاحب قبلہ ۔ از احمد ندیم قاسمی
سنا ہے کہ تلاشِ گم شدہ کے بعض اشتہارات بہت نتیجہ خیز ثابت ہوتے ہیں۔ مثلاً مشہور ہے کہ ایک شخص کا بریف کیس چوری ہو گیا۔ اس نے پولیس میں رپورٹ لکھوانے کی بجائے اخبار میں ایک اشتہار دیا جس کا مضمون کچھ اس طرح کا تھا:
محترم چور صاحب قبلہ! السلام علیکم! آپ...