مولوی احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ کی یہ نعتیہ غزل مجھے بے حد پسند ہے۔ اس قدر محاوروں کا استعمال اور وسیع مفہوم رکھنے والے اشعار۔ ملاحظہ ہو:
سونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے
سونے والو! جاگتے رہیو، چوروں کی رکھوالی ہے
آنکھ سے کاجل صاف چرالیں، یاں وہ چور بلا کے ہیں
تیری گٹھری...