احمدکمال حشمی

  1. ع

    کبھی دل میں ٹیسسیں اٹھائے خموشی ۔احمدکمال حشمی

    کبھی دل میں ٹیسیں اٹھائے خموشی کبھی ایسا ہے دل کو بھائے خموشی کبھی کچھ نہ کہہ کر بھی کہتی ہے سب کچھ پسند آتی ہے یہ ادائے خموشی ہر اک لفظ بے معنی لگنے لگے گا کبھی غور سے سن صدائے خموشی خموشی بہت خوبصورت ہے لیکن ترے لب پہ ہو تو نہ بھائے خموشی بھری بزم میں یوں نہ خاموش بیٹھو فسانہ کہیں...
  2. ع

    دادی جان ۔۔ احمد کمال حشمی

    دادی جان ۔۔ احمد کمال حشمی یہ خود میں ایک بزم ہیں ، یہ خود میں اک جہان یہ میری دادی جان ہیں یہ میری دادی جان دو چار دانت منھ میں ہیں چاندی ہوئے ہیں بال عینک چڑھی ہے آنکھوں پہ ، ہے عمر ساٹھ سال اس عمر میں بھی ہیں یہی سالارِ خاندان یہ میری دادی جان ہیں یہ میری دادی جان اللہ کے رسول کی...
Top