قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)
یوں تو قیصرانی بھائی اتنے زبردست انداز میں روداد لکھ چکے ہیں کہ اس تکلف کی اب میری طرف سے چنداں ضرورت نہ تھی۔ مگر رسم دنیا ہے سو نبھاتے ہوئے اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں جو کچھ لکھ سکتے ہیں لے کر حاضر ہیں۔
تو جناب قصہ شروع ہوتا ہے جب ہمیں پتہ چلا کہ...