اخلاق

  1. سید رافع

    اصلا با ادب بانصیب بے ادب بے نصیب نہیں بلکہ باعدل بانصیب بے عدل بے نصیب ہے

    پورے قرآن میں لفظ ادب کہیں نہیں آیا جبکہ لفظ عدل جابجا آیا ہے۔ اللہ کا طریقہ باعدل بانصیب ہے جبکہ بادشاہ باادب بانصیب کا طریقہ رائج کرتے ہیں۔ عدل کا تعلق علم سے ہے جبکہ ادب کا تعلق غفلت سے ہے۔ ادب عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ مہمان نوازی کے لیے بولا جاتا ہے۔ عربوں میں مہمان نواز کو باادب کہتے تھے۔...
  2. محمداحمد

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    ہم نے سوچا کہ اس تحریر کو ایک الگ دھاگے میں شامل کر دیا جائے۔ تاکہ دیگر احباب بھی اپنے تجربے سے اسی قسم کے واقعات و تاثرات شامل کر سکیں۔ یہ واقعات آپ کے اپنے الفاظ میں اور آپ کے اپنے تجربات سے ہونا چاہیے۔
  3. محمد اجمل خان

    ہم نے جو بویا ہے

    ہم نے جو بویا ہے ہم اپنے بچوں کو کیوں پڑھاتے ہیں؟ اپنے بچوں کو تعلیم دیتے وقت ہماری نیت کیا ہوتی ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دیر تک سونے والی مائیں صبح صبح اُٹھ جاتی ہیں۔ اپنے بچوں کو نیند سے جگاتی ہیں۔ انہیں تیار کرتی ہیں۔ ننھے منے بچوں کو دل پر پتھر رکھ کر وین میں بٹھا کر...
  4. فلک شیر

    خودبینی و خود نمائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد جاوید

    خودبینی و خودنمائی لکچر:احمد جاوید صاحب حفظہ اللہ آج ہم ایک ایسے مرض کا علاج ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے، جو خاص طور پہ ہمارے دور میں بہت خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے۔جدید زندگی کی بناوٹ ہی ایسی ہو گئی ہے کہ اس میں شامل رہنے کے لیے، اس مرض میں مبتلا رہنا، لگتا ہے کہ ناگزیر ہو گیا ہے۔اس مرض...
  5. طارق شاہ

    شہریار ::::: کشتی جاں سے اُتر جانے کو جی چاہتا ہے ::::: Shahryar

    غزل شہریار کشتی جاں سے اُتر جانے کو جی چاہتا ہے اِن دِنوں یُوں ہے کہ، مرجانے کو جی چاہتا ہے گھر میں یاد آتی تھی کل دشت کی وُسعت ہم کو دشت میں آئے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے کوئی صُورت ہو، کہ پِھر آگ رگ و پے میں بہے راکھ بننے کو، بِکھر جانے کو جی چاہتا ہے کیسی مجبُوری و لاچاری ہے، اُس کُوچے...
  6. طارق شاہ

    شہریار ::::: مَیں چاہتا ہُوں! نہ آئیں عذاب، آئیں گے::::: Shahryar

    غزل شہریار مَیں چاہتا ہُوں! نہ آئیں عذاب، آئیں گے یہ جتنے لوگ ہیں، زیرِعتاب آئیں گے اِس اِک خبر سے سراسیمہ ہیں سبھی، کہ یہاں ! نہ رات ہوگی، نہ آنکھوں میں خواب آئیں گے ذرا سی دیر ہے خوشبُو و رنگ کا میلہ خِزاں کی زد میں ابھی یہ گُلاب آئیں گے ہر ایک موڑ پہ اِک حشر سا بَپا ہوگا ہر ایک لمحہ، نئے...
  7. طارق شاہ

    شہریار :::::بتاؤں کِس طرح احباب کو آنکھیں جو ایسی ہیں::::: Shahryar

    غزل بتاؤں کِس طرح احباب کو آنکھیں جو ایسی ہیں کہ کل پلکوں سے ٹُوٹی نیند کی کرچیں سمیٹی ہیں سفر مَیں نے سمندر کا کِیا کاغذ کی کشتی میں تماشائی نِگاہیں اِس لیے بیزار اِتنی ہیں خُدا میرے! عطا کرمجھ کو گویائی، کہ کہہ پاؤں زمِیں پر رات دِن جو باتیں ہوتی مَیں نے دیکھی ہے تُو اپنے فیصلے سے وقت! اب...
  8. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    اس وقت ہم کسی بھی رُخ سے ایک مہذب قوم نہیں ہیں۔ ہمارا معاشرہ منفی تبدیلی کے اس مرحلے میں ہے جس میں ہم تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں مثلاً مفید سرگرمیاں مفقود ہوگئیں جیسے صحتمندانہ کھیلوں کا انعقاد، لائبریریوں کا وجود، ادبی اور علمی محافل، دینی مجالس، آپس میں مل بیٹھ کر اچھے...
  9. محمد اجمل خان

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program)

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program) آج صبح میں دبئی گورنمنٹ ایکسیلینس پروگرام (Dubai Government Excellence Program) کے بارے میں پڑھا۔ دبئی کی حکومت اپنے عوام کوعمدہ کارکردگی پرابھارنے کیلئے اس پروگرام کو ترتیب دیا اور پھر وہاں کے لوگ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کو عروج کے منازل...
  10. حسن محمود جماعتی

    ضبط لازم ہے کہ ماحول ابھی

    ایک بہت مشفق اور ہر دل عزیز استاد محترم کے ساتھ نشت میں گفتگو کا ایک حصہ، "سر! ہم سے تو ضبط نہیں ہوتا، ہم تو برملا اظہار کردیتے ہیں ہمارا تعلق ہے ان سے اور ہم تو دفاع میں اچھی خاصی بحث پر آجاتے ہیں۔ سر! آپ تو اس ادارے کے پڑھے ہوئے ہیں، وہاں استاد بھی رہ چکے ہیں، آپ کے حلقۂ احباب میں آپ کی اس...
  11. طارق شاہ

    شہریار :::::ہر خواب کے مکان کو مسمار کردیا ہے ::::: Shahryar

    غزلِ ہر خواب کے مکاں کو مسمار کردِیا ہے بہتر دِنوں کا آنا دشوار کردِیا ہے وہ دشت ہو کہ بستی، سایہ سکوت کا ہے جادُو اثر سُخن کو بیکار کردِیا ہے گرد و نواحِ دِل میں خوف و ہراس اِتنا پہلے کبھی نہیں تھا، اِس بار کردِیا ہے کل اور ساتھ سب کے اُس پار ہم کھڑے تھے اِک پَل میں ، ہم کو کِس نے اِس...
  12. طارق شاہ

    شہریار ::::: شہرِجنُوں میں کل تلک جو بھی تھا سب بدل گیا ::::: Shahryar

    غزلِ شہرِجنُوں میں کل تلک جو بھی تھا سب بدل گیا مرنے کی خُو نہیں رہی جینے کا ڈھب بدل گیا پَل میں ہَوا مِٹا گئی ، سارے نقوش نُور کے دیکھا ذرا سی دیر میں، منظرِ شب بدل گیا میری پُرانی عرض پر غور کیا نہ جائے گا یُوں ہے، کہ اُس کی بزم میں طرزِ طلب بدل گیا ساعتِ خُوب وصل کی، آنی تھی آنہیں...
  13. ام نور العين

    مکارم اخلاق کی بنیادیں

    بسم اللہ الرحمن الرحيم مکارم اخلاق کی بنیادیں شیخ الحدیث مولانا عبد الغفار حسن رحمہ اللہ تقوى حديث نمبر:114- عن عطية السعدي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يبلغ العبد أن يكون من المتقين حتى يدع ما لا بأس به حذرا لما به بأس. ( جامع الترمذي، باب الكسب وطلب الحلال، درجة...
Top